لیگی صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی، شریف خاندان کے 5 لوگ مفرور ہے، آئین کے تحت کسی ایک ملزم کو خصوصی رعایت نہیں دی جا سکتی۔

انہوں نے کہا کہ محمد بن سلمان ہمارے دوست ہیں، فطرانے اور چاولوں والی سوچ نابالغوں کی سوچ ہے، شہباز شریف کا مقدمہ احتساب عدالت لاہور میں چل رہا ہے، شہباز شریف کیخلاف متعدد کیسز زیر سماعت ہیں، حدیبیہ پیپر ملز کا کیس ابھی حل نہیں ہوا، کسی کیس میں نئے شواہد ملے تو اسے دوبارہ کھولا جا سکتا ہے، مسلم لیگ ن عوام کو گمراہ کرنے کی ماہر ہے، حدیبیہ پیپر ملز میں شریف خاندان کی بریت نہیں ہوئی، شہباز شریف بیرون ملک بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے، ماضی میں یہ ڈیل کرکے جدہ چلے گئے تھے۔ حدیبیہ پیپر مل کے کیس کو میل...

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، مشیر داخلہ شہزاد اکبر۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر شریک تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کے بعد مشیر داخلہ شہزاد اکبر سے حدیبیہ پیپر ملز کیس پر ورکنگ کر کے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔حدیبیہ پیپر ملز کی تفتیش نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye or Kar bi kya sakte hain.. Siwaye mahangai k

CMShehbaz koum ka paisa vapas kero

کچھ نہیں ہو گا یہ پیارا پاکستان ہے ،جب شیر جائے گا تو کسی کو پتا بہ نہی لگے گا 😝😝😝

Very good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیگی رہنما جاوید لطیف کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیالاہور کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف مبینہ بیان کے مقدمے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے چالان داخل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات SamaaTV اس حرامخور پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیلاروس کے صدر نے اپنے قتل کے پیش نظر سرکاری حکم نامہ تیار کرلیا - ایکسپریس اردوصدر نے قتل کی صورت میں اختیارات وزیراعظم کے بجائے سلامتی کونسل کو منتقل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر حملے مسلمانوں نہیں بلکہ انسانیت پر ہیں: ترک صدر اردوانانقرہ: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں پر بے پناہ مظالم کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کا فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطے ہوا ہے۔ He is just chattering آپ لوگوں کی شخصیت پر مزمت اچھی نہیں لگتی معذرت🙏 اسرائیل کے اس حملے کی میں بھرپور مزمت کرتا ہوں۔۔۔۔۔ اردگان صاحب بھی یہی کر سکتے ہیں جو میری طرح کا ایک عام شہری کر سکتا ہے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلسطینی صدر محمود عباس نے عید کی تقریبات منسوخ کر دیںفلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی حملوں کے بعد عید کی تقریبات منسوخ کردیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Muslims, look at how much Israel is violating the dignity of oppressed women. How long will you remain silent when you see the oppression of the oppressor? Will you still keep an eye on world peace institutions? Is this each country's own war? AlAqsa The Palestinians today have the worst Israeli military violence, and the Muslim Ummah is just watching the case of Kashmir. The leaders of Muslim countries should boycott Israel completely and speak out in favor of the oppressed Palestinians and Kashmiris. WakeUpMuslimUmmah پاکستان کے پاس اتنے میزائل ہیں ایک میزائل ٹھوک کیوں نہیں دیتے اسرائیلی یہودیوں پر مسجد اقصی کی حفاظت کےلیے پاکستان سے فوج کیوں نہیں جا سکتی پاکستان کی فوج کو جانا چاہئے فلسطین کی مدد کےلیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پر جلد قابو پا لیں گے: صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم انشااللہ جلد کوروناوائرس پر قابو پا لیں گے، ہاتھ دھونا، ماسک پہننا اور سماجی فاصلے جاری رکھیں۔ خدارا کرونا کو بے لگام چھوڑ کے اپنے میڈیا پر قابو پا لیں، آدھی کو پوری بتا بتا کے انہوں نے کئ ملکوں کی فلائٹس بند کروا رکھی ہیں۔ Khabar dene ka shukrya 😡 Physical papers ly kr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پر جلد قابو پا لیں گے: صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم انشااللہ جلد کوروناوائرس پر قابو پا لیں گے، ہاتھ دھونا، ماسک پہننا اور سماجی فاصلے جاری رکھیں۔ تفصیلات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »