'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu

منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب نے شہبازشریف و دیگر تمام ملزمان کے نام ای سی ایل میں ‏ڈالنےکیلئےخط لکھ دیا۔

نیب لاہور نے خط 28 اپریل 2021 کو نیب ہیڈکوارٹرز کو ارسال کیا۔ خط میں لاہورہائی کورٹ کا ‏فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکی درخواست کی گئی ہے۔ نیب لاہورنےشہبازشریف کوضمانت ملنےکےبعدیہ خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف ‏اور دیگرشریک ملزمان کےنام ای سی ایل میں ڈالےجائیں۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ٹھوس شواہدپرمبنی منی لانڈرنگ کیس پرعدالتی کارروائی جاری ہے، ‏شہبازشریف کی احتساب عدالت میں زیرسماعت ٹرائل میں موجودگی ضروری ہے، جب کہ 5 ملزمان ‏کو پہلےہی اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے۔

صدر مسلم لیگ کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے محفوظ فیصلہ ‏سناتے ہوئے طبی بنیادوں پر شہباز شریف کو دو ماہ کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت مجھے لندن بھیجنا چاہتی ہے کیونکہ حکومت میرے سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر حکومت شہبازشریف کو لندن نہیں جانے دینا چاہتی کیونکہ حکومت شہباز شریف سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر

بہت اچھے

Ek choor ki itni baten kr q rhain hain uthae or jail me dale tamasha khtum kre

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے'‘شہبازشریف کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مل گئیقومی احتساب بیورو (نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کے لیے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی ہے۔ Pti government ko sirf is kaam k liyai select kiya hai na k awam ki kidmmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کےلیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خطذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹرز نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ سے تاحال رجوع نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش'‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش’ ARYNewsUrdu لکھ دی لعنت آپ کی سیاست پر.. تے دررررر فٹے منہ Sir Shahbaz Sharif Se Kahin Zyada Issue Is Waqt Mulk Mein Mehngai Or Ghurbat Ka Hai Us Pe Ager Itna Daihan Dia Hota Jitan PDM, PPP,PMLN Pe Dia Hai To Aaj Mulk Ki Halat He Kuch Or Hoti Sharam Magar Tum Ko Aati Nhi Kitan nice bnda hai woh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »