جاپان نے 'فائزر-بائیو این ٹیک' ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں طبی عملے کیلئے مختص کردیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان نے ‘فائزر-بائیو این ٹیک’ ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں طبی عملے کیلئے مختص کردیں ARYNewsUrdu

ٹوکیو : جاپانی حکومت نے رواں ہفتے کے آخر تک طبی عملے کو لگنے والی کرونا ویکسین کی ترسیل مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت نے طبی عملے کےلیے کرونا ویکسینیشن پروگرام رواں برس اپریل میں شروع کیا تھا جس کے تحت 48 لاکھ نفوس پر مشتمل طبی ٹیم کو کرونا ویکسین لگنا تھی۔ وزارت صحت نے طبی عملے کی ویکسینیشن کےلیے 25 لاکھ سے زائد اضافی خوراکیں مقامی حکام کو بھجوا دی ہیں جس کی ترسیل رواں ہفتے ہی مکمل ہوجائے گی۔

وزارت صحت جاپان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 65 برس یا اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکیسینیشن کا عمل بھی تیز کیا جائے گا تاکہ ساڑھے تین کروڑ سے زائد معمر افراد کی ویکسینیشن کو جلد مکمل کیا جائے۔ خیال رہے کہ جاپانی کی جانب سے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور جرمن شراکت دار کمپنی بائیو این ٹیک کی مشترکہ طور پر تیار کردہ ‘فائزر بائیو این ٹیک’ واحد ویکسین ہے جس کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان نے پاکستان سمیت 152 ملکوں کے مسافروں پر پابندی لگادی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں پرپابندی لگادیجاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں  کے اخلے پرپابندی لگادی۔جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں پرپابندی لگادیجاپان نے پاکستان اور بھارت سمیت 152 ملکوں کے مسافروں  کے اخلے پرپابندی لگادی۔جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خلائی مخلوق نے 50 بار اغوا کیا، خاتون نے بڑا دعویٰ کردیاخلائی مخلوق نے 50 بار اغوا کیا، خاتون نے بڑا دعویٰ کردیا ARYNews 🤔 🤣😂 its totally amzing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نے ایشل فیاض نے اعجاز اسلم کو ’ پرینک ‘ کال کرتے ہوئے ڈیٹ پر چلنے کا کہا تو آگے سے اداکار نے کیا جواب دیا ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ ’ ایشل فیاض ‘ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کئی انکشافات کیئے کہ انہیں کس طرح ان کے سوتیلے باپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »