'امریکا پاکستان میں جمہوری بنیادوں پر منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیوسٹن : امریکی کانگریس رکن شیلا جیکسن لی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوری بنیادوں پر منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے

ہیوسٹن : امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چئیر پرسن اور ڈیموکریٹ رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں جمہوری بنیادوں پر منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چئیر پرسن اور ڈیموکریٹ رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے ڈیموکریٹ رہنما ڈاکٹر آصف قدیر کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی گئی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر رکن کانگریس شیلا جیکسن نے اے آروائی نیوز کے نمائندے غضنفر ہاشمی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان میں جمہوری بنیادوں پر منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا موقع ملنا چاہئیے اور امریکہ عوام کی منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا 90 دن میں انتخابات ہوں گے؟ مہر بخاری کا زبردست تجزیہملک میں آئینی طور پر مقررہ وقت میں انتخابات کے انعقاد کا معاملہ قانونی تشریحات میں الجھ گیا ہے، دوست ممالک بھی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا 90 دن میں انتخابات ہوں گے؟ مہر بخاری کا زبردست تجزیہملک میں آئینی طور پر مقررہ وقت میں انتخابات کے انعقاد کا معاملہ قانونی تشریحات میں الجھ گیا ہے، دوست ممالک بھی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویشعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی پولیو ایمرجنسی کمیٹی نے پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی پولیو ایمرجنسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کمیسونے کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سیکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کمیسونے کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سیکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

60 کی دہائی میں صحت مند وزن خواتین کی عمروں میں اضافہ کرسکتا ہےہماری تحقیق بڑی عمر کی خواتین میں لمبی عمر سے منسلک مستحکم وزن کی حمایت کرتی ہے، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »