عالمی ادارہ صحت کا پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی پولیو ایمرجنسی کمیٹی نے پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی پولیو ایمرجنسی

کمیٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ تاحال برقرار ہے اور پاکستان میں اب بھی بچوں کی بڑی تعداد پولیو کے قطرے پینے سے محروم ہے۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ سیاسی عدم استحکام، امن و امان کی صورتحال پولیو کے خاتمے میں رکاوٹ ہیں، پولیو ویکسین کا بائیکاٹ بھی بڑا مسئلہ ہے، افغانستان میں پولیو پروگرام کی ناکامی پاکستان کے پولیو پروگرام کو

خطرے میں ڈال سکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان سے پولیو وائرس کا ملاوی اور موزمبیق جانا بھی پولیو کے عالمی پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔ایمرجنسی کمیٹی نے کہا کہ بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانی اور افغان شہری پولیو ویکسینیشن ضرور کرائیں اور انہیں سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے، ملاوی اور موزمبیق سے بیرون ممالک سفر کرنے والے بھی پولیو ویکسینیشن ضرور کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذکاء اشرف کی قومی ٹیم کو مبارکبادپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذکاء اشرف کی قومی ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکبادپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان کے ہاتھوں ون ڈی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیاکپ کیلئے اپنے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔افغان بورڈ نے سماجی رابطے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلئے ڈیٹا فراہم کردیاوفاقی ادارہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو شماریاتی اضلاع، چارجز، سرکلز اور بلاکس کا ڈیٹا فراہم کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 475 شماریاتی اضلاع، 3265
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات فروری سے آگے گئے تو سنگین نتائج ہونگے، مغربی ممالک کی دھمکیامریکا اور یورپی یونین پاکستان میں ہونیوالی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »