کیا 90 دن میں انتخابات ہوں گے؟ مہر بخاری کا زبردست تجزیہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں آئینی طور پر مقررہ وقت میں انتخابات کے انعقاد کا معاملہ قانونی تشریحات میں الجھ گیا ہے، دوست ممالک بھی انتخابات میں تاخیر کا خدشہ

میں میزبان نے ایک تفصیلی تجزیہ پیش کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے، اعلیٰ عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی مدعیت میں دی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صدر مملکت کو 90 دن میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان اور الیکشن کمیشن کو اس کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔

دوسری جانب پاکستان کی بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے بھی بر وقت انتخابات کیلئے تمام تر قانونی اور سیاسی آپشن اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں اعتزاز احسن رضا ربانی اور نیئر بخاری نے قانونی پوزیشن پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مقرہ وقت میں انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا آپشن استعمال کیا جائے گا۔

مغربی ممالک کے سفارت کاروں نے بھی یہی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں بروقت انتخابات نہیں ہوسکتے، موجودہ نگراں سیٹ اپ مقررہ مدت سے آگے جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں اور بعض تیکنیکی معاملات کی وجہ سے چند ماہ کی تاخیر برداشت کی جاسکتی ہے تاہم اگر انتخابات اگلے سال فروری سے آگے گئے تو ملک کیلئے سنگین خطرات پیدا ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ صلاحیتوں سے انصاف نہیں کرسکے، وہاب ریاضمیچز جتوانا چاہئیں،ورلڈکپ میں شاہین کے اوورز اہمیت کے حامل ہوں گے، سابق پیسر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے: سرفراز بگٹیکوئٹہ:  نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے.دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے مزید اقدامات اٹھائیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک چلانے کیلیے 80 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نگران وزیر تجارتٹائم فریم میں برآمدات کو80ارب ڈالر تک پہنچانے کا پروگرام مکمل کر لیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات کب ہوں گے؟ ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی آمنے سامنےملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے مؤقف میں واضح تضاد سامنے آرہا ہے دوںوں جانب سے کی جانے والی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو کس جیل میں رکھا گیا ہے اور انھیں کیا سہولیات میسر ہوں گی؟اڈیالہ جیل کا نام ہمیشہ پاکستانی سیاست میں گونجتا رہا ہے۔ اسے 1970 کی دہائی کے اواخر اور 1980 کی دہائی کے اوائل میں پاکستان کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل محمد ضیا الحق کی حکومت کے دوران تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ وہ قید خانہ ہے جہاں ملک کے چار وزرائے اعظم سمیت متعدد اہم سیاست دان قید رہ چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسکول میں مضر صحت نمکو کھانے سے 10سالہ طالبہ جاں بحقجہلم :سرکاری اسکول میں مضر صحت نمکو کھانے سے 10سالہ طالبہ جاں بحق ہوگئی، لواحقین کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »