انتخابات کب ہوں گے؟ ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے مؤقف میں واضح تضاد سامنے آرہا ہے دوںوں جانب سے کی جانے والی

ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے مؤقف میں واضح تضاد سامنے آرہا ہے دونوں جانب سے کی جانے والی باتوں سے نئی بحث نے جنم لے لیا۔کا کہنا ہے کہ آئین سے انحراف نہیں ہونا چاہئے الیکشن ہر صورت نوے روز میں ہی کرائے جائیں۔

سکھر میں مقتول صحافی جان محمد مہر کے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے گھر آمد کے موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حلقہ بندیاں کرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر مملکت ہوں یا الیکشن کمیشن اعلان کوئی بھی کرے انتخابات نوے دن کے اندر ہی ہونے چاہئیں۔کا کہنا ہے کہ صاف شفاف اور جعلی الیکشن کے درمیان اگر ہفتوں اور مہینوں کا فرق ہے تو یہ خسارے کا سودا ہرگز نہیں۔ نئی مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ کون سے لوگ ہیں جو نئی مردم شماری کے بعد پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کروانے پر زور دے رہے ہیں؟ نئی مردم شماری کے بعد کوئی آئین اور قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ نئی ووٹر لسٹوں کے بغیر انتخابات ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ ایم کیو ایم فوری انتخابات کی خواہشمند ہے، کیونکہ سب سے جلدی انتخابات کی ضرورت اس شہر کو ہے، پچھلے انتخابات میں یہاں جعلی نمائندگی مسلط کی گئی، ہمارا جس طرح 2018 میں حق چھینا گیا تھا کسی کا نہیں چھینا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھاری بلز کے خلاف شہریوں کا مسلسل تیسرے دن احتجاجایم ڈی واسا ادارہ بند کردیں، شہری خود چلا لیں گے، مجبور کیا گیا تو دفاتر پر قبضہ کرلیں گے، مظاہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن اور شاہ رُخ خان کی 17 برس بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسیامیتابھ اور شاہ رُخ جلد نئی فلم میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتویبغاوت، اکسانے اور دھمکانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور سابق ایم این اے و پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’’یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے ترقی کے قوی امکانات ہیں‘‘یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کی موجودگی کی وجہ سے ترقی کے وسیع ترامکانات پیدا ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے ترقی کے قوی امکانات ہیں‘‘یو اے ای کی برکس میں شمولیت سے دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کی موجودگی کی وجہ سے ترقی کے وسیع ترامکانات پیدا ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم میں اختلافات شدید اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکیایم کیو ایم پاکستان میں ایک بار پھر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان میں شدید اختلافات کے بعد بعض اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کی بھی دھمکی دے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »