بھاری بلز کے خلاف شہریوں کا مسلسل تیسرے دن احتجاج

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم ڈی واسا ادارہ بند کردیں، شہری خود چلا لیں گے، مجبور کیا گیا تو دفاتر پر قبضہ کرلیں گے، مظاہرین

بجلی، گیس اور پانی کے بلز میں بھاری اضافے کے خلاف جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی جانب سے تیسرے دن بھی احتجاج جاری ہے۔اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تاجروں اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہا کہ ایم ڈی واسا نے پانی کے بلوں میں 500 فیصد اضافہ کردیا ہے۔واسا اپنی مراعات کم کریں ۔ایم ڈی واسا کہتے ہیں واسا ادارہ بند کریں گے ۔ ایم ڈی واسا ادارہ بند کردیں، شہری خو چلا لیں گے۔ مجبور نہ کریں ورنہ ہم دفاتر پر قبضہ کرلیں...

احتجاجی مظاہرے میں بچے بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔ شرکا بجلی اور پانی کے زائد بلز کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ احتجاج کرنے والوں نے مطالبہ کیا کہ آئیسکو اور واسا فوری طور پر بلز میں اضافہ واپس لیں۔ کمرشل اور گھریلو صارفین نے ہاتھوں میں بجلی ، گیس اور پانی کے بل اٹھا کر شدید نعرے بازی کی، مظاہرے کے باعث مری روڈ سے پریس کلب جانے والا راستہ بھی بند رہا۔ppl in Pesh r protesting against hype n electricity prices

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی لاہور پشاور سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجاسلام آباد:  کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں۔ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، حافظ نعیمکے الیکٹرک کے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے کراچی کے شہریوں کا جینا عذاب کردیا ہے، میٹر تیز چلتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاجتاجر سڑک پر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ معاشی بحران شروع ہو گیا، گرفتاری کی کوشش کی تو جیلیں بھر دیں گے، تاجر رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہکراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے نجکاری اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »