کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاجر سڑک پر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ معاشی بحران شروع ہو گیا، گرفتاری کی کوشش کی تو جیلیں بھر دیں گے، تاجر رہنما

دریں اثنا ملک کے دیگر شہروں لاہور، اٹک، پشاور، کوئٹہ، تونسہ، حیدر آباد، نواب شاہ، رحیم یار خان اور ملتان میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

عوام کا کہنا ہے کہ پہلے سے دن بہ دن بڑھتی مہنگائی کے دوران پیٹرول مہنگا کردینا اور پھر بجلی کی قیمت میں مسلسل اضافے کے ساتھ اضافی ٹیکسوں نے زندگی گزارنا دشوار کردیا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے ساتھ بے جا ٹیکسز ختم کرے۔تاجر رہنما شرجیل گوپلانی نے کہا ہے کہ کل جو سانحہ ہوا، اس کا ذمے دار کے الیکٹرک ہے۔ ڈیڑھ سال سے ہم نے ہر دروازہ کھٹکھٹایا ۔ گزشتہ روز کے الیکٹرک کا 50 افراد کا عملہ مارکیٹ میں گھسا اور بدتمیزی کرنے لگا۔ ہم نے کسی مہینے ایسا نہیں کیا کہ...

انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کیا را کے لیے کام کر رہی ہے؟۔ مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ تاجر کے الیکٹرک اور مونس علوی کے خلاف نیپیئر تھانے میں ایف آئی آر درج کرانے جا رہے ہیں۔ اگر پولیس نے ہماری ایف آئی آر درج نہیں کی تو ہم 22 اے کے تحت ایف آئی آر کٹوائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی سالانہ پیداوار میں کمی کر دیمختلف برانڈ کی موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی اپنی سالانہ پیداوار میں کمی کر دی ہے جس کی وجہ لاہور سمیت ملک بھر کی آٹو مارکیٹس میں مختلف برینڈ کی موٹر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ:صدر90روز میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینےکاپابند ہےلاہور ہائیکورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کے نوٹیفکیشن کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ 90دن میں الیکشن ہونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہر معاشیات نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیااسلام آباد : ماہر معاشیات مزمل اسلم نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیا اور کہا حکومت بجلی کے بلوں کی قسطیں کردے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہر معاشیات نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیااسلام آباد : ماہر معاشیات مزمل اسلم نے بجلی بلوں میں کمی کا فارمولہ پیش کردیا اور کہا حکومت بجلی کے بلوں کی قسطیں کردے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق کا غیر مسلموں کیلئے اقلیت کا نام تبدیل کرکے پاکستانی برادری کا ٹائٹل دینے کا مطالبہمنصورہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام امن کانفرنس منعقد ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور سینیٹر کامران مائیکل سمیت دیگر اقلیتی برادری کے نمائندوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئی دلی میں جی 20 اجلاس سے پہلے ہندو عیسائی فسادات میں شدت آگئینئی دہلی : بھارت میں ستمبر میں ہونے والے جی 20 اجلاس سے پہلے ہی فسادات شدت اختیار کرگئے، جی 20اجلاس میں امریکا سمیت کئی ممالک کے سربراہوں نے شرکت کرنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »