پاک بھارت میچ: ٹکٹوں کی قیمت کیا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں 10 ستمبر کو شیڈول فائنل میچ سمیت متوقع پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا ہے۔

اگر پاکستان اور بھارت گروپ اے میں سرفہرست رہتے ہیں تو وہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔ گروپ اے میں سرفہرست دو ٹیموں کے درمیان 10 ستمبر کو ہونے والے میچ کے ٹکٹوں کی قیمت کم از کم 14500 پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ سب سے مہنگے ٹکٹ گرینڈ اسٹینڈ کے ہیں جن کی قیمت 58,000 پاکستانی روپے ہے۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرے ممکنہ میچ کے ٹکٹ منٹوں میں فروخت ہو گئے۔

فائنل میچ کے سب سے سستے ٹکٹ کی قیمت ساڑھے 14 ہزار پاکستانی روپے ہے جب کہ مہنگے ترین ٹکٹ کی قیمت چھ سو ڈالر ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ: ٹکٹوں کی قیمت کیا ہے؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ؛ پاک بھارت سُپر فور مرحلے کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان ہوگیاایونٹ کے فائنل کا سستا ترین ٹکٹ 14 ہزار 500 روپے میں دستیاب ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا قرآن پاک کی بے حرمتی کوغیر قانونی قرار دینے کے لیے ڈنمارک حکومت کی تجویز کا خیر مقدماسلام آباد : پاکستان نے قرآن پاک کی بے حرمتی کوغیر قانونی قرار دینے کے لیے ڈنمارک حکومت کی تجویز کا خیر مقدم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا قرآن پاک کی بے حرمتی کوغیر قانونی قرار دینے کے لیے ڈنمارک حکومت کی تجویز کا خیر مقدماسلام آباد : پاکستان نے قرآن پاک کی بے حرمتی کوغیر قانونی قرار دینے کے لیے ڈنمارک حکومت کی تجویز کا خیر مقدم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی ذمہ دار صرف ن لیگ اور پی ڈی ایم ہیں‘‘پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران بجلی کی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی، گزشتہ 15 ماہ میں 325 فیصد اضافےسے اب تقریباً 68 روپے فی یونٹ ہے