سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سیکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 01 ڈالر کم ہوکر 1915 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باوجود ملکی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔

اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ 1500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ 10گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 99 ہزار 760 روپے ہوگیا ہے، ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات