یہ گیم اب نہیں چل سکے گی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ گیم اب نہیں چل سکے گی -

وہ دکھی تھے‘ وہ چلتے چلتے بولے ’’ ہم وہ کام کر رہے ہیں جس کے لیے ہمیں بھرتی کیا گیا تھا‘‘ میں حیرت سے ان کی طرف دیکھنے لگا‘ وہ بولے ’’ ہم سو لوگ ہیں‘ 24وفاقی وزیر‘4 وزیرمملکت‘15 معاون خصوصی اورپانچ مشیر ہیں اور ہم اگر پنجاب اور خیبر پختونخوا کی خصوصی ٹیموں کو بھی شامل کر لیں تو ہم سو پورے ہو جاتے ہیں۔

میرے ضمیر پر بوجھ ہے‘ میں نے اس ایک برس میں چور چور اور کرپٹ کرپٹ کے سوا کچھ نہیں کیا‘ میرا محکمہ اس دوران تباہ ہو گیا مگر میرے پاس اسے سنبھالنے کے لیے وقت ہی نہیں ‘ میں کیا کروں‘ میں ڈپریشن میں چلا گیا ہوں‘ مجھے اب نیند بھی نہیں آتی اور میں لوگوں کو فیس بھی نہیں کر پارہا‘‘ وہ تیز ہو گئے‘ میں بھی ان کے قدموں کے ساتھ قدم ملانے لگا‘ ہم نے پارک کا چکر لگایا اور پارکنگ میں آ گئے‘ وہ گاڑی میں بیٹھے‘ ہاتھ ہلایا اور رخصت ہو گئے لیکن میں دیر تک پارکنگ کے فٹ پاتھ پر بیٹھا رہا‘ مجھے دل پر بوجھ سا محسوس...

یہ دونوں نالائق‘ مغلیہ خاندان‘ رائل فیملی اور جمہوری ڈکٹیٹر بھی ہوں گے اور یہ اپنی جیبیں بھی بھرتے رہے ہوں گے لیکن سوال یہ ہے ان کے دور میں عوام کو روٹی‘ بجلی‘ گیس‘ تعلیم اور دوائیں سستی مل رہی تھیں‘ امن بھی تھا اور خوش حالی بھی تھی لیکن آج کی دیانت دار اور بہادر قیادت ملک کو کہاں لے گئی؟ بے ایمان نواز شریف کے دور میں چین 58 ارب ڈالر کا سی پیک بنا رہا تھا‘ اسٹاک ایکس چینج 53 ہزارپوائنٹس پر تھی‘ جی ڈی پی گروتھ 5.

حنیف عباسی نے راولپنڈی میں یورالوجی کا اسپتال بنایا تھا‘ عمارت مکمل ہو گئی‘ 65کروڑ روپے کی مشینری آ گئی لیکن یہ مشینری اور عمارت دونوں بند پڑے ہیں‘ حکومت آج تک اسپتال کا دروازہ نہیں کھول سکی‘ گردے کے مریض روز مر رہے ہیں لیکن اسپتال صرف حنیف عباسی اور میاں شہباز شریف کی وجہ سے نہیں کھل رہا‘ آپ مہربانی فرما کر اس اسپتال کو عثمان بزدار یا عمران خان اسپتال ڈکلیئر کر کے ہی کھول دیں یا آپ اس پر شیخ رشید میموریل کی تختی ہی لگا دیں لیکن خدا را اسے کھول دیں‘ ہزاروں لوگوں کی جان بچ جائے گی‘ میں دو دن...

بے ایمان نواز شریف نے پانچ سال میں 14 ہزار ارب روپے کے قرضے لیے تھے لیکن ایمان دار عمران خان نے ایک سال میں دس ہزار ارب روپے قرضہ لے لیا‘ بے ایمان نواز شریف کے دور میں3751ارب روپے ٹیکس جمع ہو رہا تھا لیکن ایمان دار عمران خان کے دور میںٹیکس پیئرز بڑھنے کے باوجود ٹیکس کولیکشن 800ارب روپے کم ہو گئی‘ دس لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں‘ کاروبار زندگی مفلوج ہو چکا ہے‘ بیورو کریسی نے کام چھوڑ دیا ہے اور سسٹم ڈھیلا ہو چکا ہے بس عوام کے باہر نکلنے کی کسر باقی ہے اور ہم انارکی کا شکار ہو جائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب گیم کا نام بھی بتا دیتے

True civilian democracy is the only way forward...find some face saving for antidemocratic forces and puppets and conduct fair election....

کمال کر دیا .. بہت خوب

arshad_Geo Wonderful analysis JavedChOfficial

Excellent column

arshad_Geo ever best article of my life.

arshad_Geo مگر بہت دیر کر دی۔ پاکستان کو ایک حکومت 5 سال لگا کر تھوڑا چلنے کے قابل کرتی ہے کہ ان فوجیوں کو انگلی ہو جاتی ہے۔ اس بار گیم ختم۔

MuzamilPMLN زبردست 👌

This country has witnessed many highs and lows and it survived. People are not indispensable but country is. We would survive again and IA this group of morons and idiots would vanished.

So this is the reality

arshad_Geo Superb work

arshad_Geo This is reality Great

arshad_Geo بہت اعلٰی یہی حقیقت ہے

arshad_Geo It would be good if you name the people who were responsible behind all this situation,who made this experiment and gave the country in incompetent people.

arshad_Geo Bakwas saaly.. Eski her baat ghalt sabit hvi..last 5 Salo me Jo likh rha ye.

Lifafa jo nhi mil raha game nh chalega

زبردست

hazratsherkhan6 پاکستان کو تباہ عمران خان اور اسے لانے والوں نے کیا، انہوں نے کیا جو جب جی ڈی پی 5 پر تھا تو کہا کرتے تھے کہ معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں۔۔۔یی ہیں اصل ذمہ دار، جنہوں نے ایک انتہائی نالائق اور بد نیت کو ہم پر مسلط کر دیا۔

I hv no words ... Ma kis k hatho qatil talsh kro .. Sub ny dastany pehne ha ... (Sorry ye shear yad ni aarha ha Sahi is liye esa Likha)

ButtMcom پاکستان کو اس تنزلی پر پہنچانے کے ذمہ دار سلیکٹرز ہیں۔ ملک کو تباہ کر کے نئے ڈی ایچ اے بنا رہے یہ خود ساختہ حکمران ۔۔

Waah zabardast

واہ کیا تجزیہ ہے۔ سنا ہے میڈیا کے لوگوں کا بھی احتساب شروع ہے۔ اتنی ہی اچھی تھی پچھلی حکومتیں تو زرداری کی حکومت میں شہباز کے بیانات سن لیں اور نواز کی حکومت میں زرداری کی بیانات سن لین۔ شاید آپکی رائے بدل جائے۔

Khhan nay to F.... Kar dia puray Mulak koo....

آپ نے اپنی ٹویٹ میں گزشتہ ایک سال کا تو بحرپور ذکر کیا لیکن گزشتہ 25 سال کا کیوں نہیں کیا ۔ لوگوں کو ایمانداری سے بتایں کہ کون ملک کو کھوکھلا کر گیا ۔ صحافت کریں بیچیں مت ۔

i have been following this man since i was child and he predicted many things in politics in the same dramtic manner but all the prediction went reversed.he was so biased in this article i would appreciate him if he wrote what has been improved in what has beem destroyed.

Illogical and ignorant by this pmln sycophant

Kia media aur media say wabasta logon nay in baton pay tabdeeli ka sath dainay say pehlay work out kia tha? Media, media persons kisi bhi qaom Ki aankhain, kan hotay hain , opinion makers hotay hain kia Ap nay apna kirdar emandary , mulk Kay mafad main khalos ay niyat say kia?

پتا نہیں اس بندے کو شرم بھی نہیں آتی جھوٹ بولتے ہوئے

اب اگر اللہ کرے ملک سلامت رھا تو ، سب ٹھیک ھو جائے گا۔ ڈرامہ نگار کی پتلون ڈھیلی ھو چکی۔ خان صاحب نے ان کی مٹی اپنی نااہلی سے پلید کر دی۔ اور ذرا سمجھدار آدمی خان صاحب کی قابلیت سے پہلے ھی واقف تھا۔

كونسی گیم اور كسكی گیم یہ بھیتو بتسے Sir

very beautiful and reality..

Very informative

بہت اعلی۔ یہی لگ رہا ہے

Movlana is coming soon

I felt the pain and then I received the LIFAFA now I am feeling ok. It will take 1-2 months of mine other expenses.

So you want NS and AZ back, do you? Allah aap ko hidayat de.

Worth reading article. IK is like curse for Pakistan he is such a coward that he can't take firm stand on his own statements.

Mr chaudhary was once a leading unbiased and fair columnist of Pak, I used to buy Express Paper only to read his coloumn. But look at this piece of writing, so biased and pathetic thinking. Even though me myself is not happy with IK but it doesn't mean i want NS and AZ back.

Bhoot khoob.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف میں کوئی لچک نہیں،شاہ محمودمسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف میں کوئی لچک نہیں،شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”خان صاحب، مدینہ کی ریاست میں یہ نہیں ہوتا تھا، شاہد آفریدی بھی برس پڑے“لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد آفریدی نے قصور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'اشتہار میں سینیٹری پیڈز پر خون دکھانا غیر اخلاقی نہیں' - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوالکیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوال Cricketer ShahidAfridiTweet QuestionToPMImranKhan PerfectPersonInPunjab UsmanAKBuzdar Kasur SAfridiOfficial MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی، خورشید شاہ کی گرفتاری سے قبل گفتگواسلام آباد: (دنیا نیوز) گرفتاری سے کچھ دیر پہلے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی۔ لاک ڈاون سے متعلق پیپلز پارٹی عوامی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ Bilkul 😂🤣😂🤣😂🤣😂🙈🙈🙈 Tusi chalo hun.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »