کابل میں خود کش دھماکا - ایکسپریس اردو

کابل میں خود کش دھماکا -

19.9.2019

کابل میں خود کش دھماکا -

انتخابی ریلی اورکابل اسکوائر میں طالبان کے خودکش حملوں کے نتیجے میں48 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

رواں ماہ افغانستان میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل امن وامان کی صورتِ حال خراب ہوجانا انتہائی تشویش ناک امر ہے، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے میں امن واستحکام کے لیے ناگزیر ہے۔

دوسری جانب طالبان کے مرکزی مذاکرات کار شیرمحمد عباس ستانکزئی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام دیا ہے کہ اگر مستقبل میں امریکی صدر امن مذاکرات کو دوبارہ بحال کرنا چاہتے ہیں تو ان کے ’’دروازے کھلے ہیں‘‘ ہم امید کرتے ہیں کہ دوسرا فریق بھی مذاکرات سے متعلق اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گا۔

مزید پڑھ: Express News

Pakistan sponsored terrorism

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث

پاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے ہونہار طلباء میں انعامات کی تقسیمپاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے ہونہار طلباء میں انعامات کی تقسیم تفصیلات جانئے: DailyJang

واٹس ایپ میں پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے فیچر میں خامی کا انکشاف - Tech - Dawn Newsbt is ka koi solution nikalna chahie lazmi

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی مفلوج - ایکسپریس اردومقبوضہ وادی میں 45ویں روز سے بدترین کرفیو اور سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے بہت مواقع ہیں، وزیراعظمنیو بالا کوٹ سٹی کا محلِ وقوع مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے کشش کا باعث بن سکتا ہے، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

19 ستمبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

نجی اسکولوں کی بڑھتی فیس اور انتظامیہ کی ذمے داریاں - ایکسپریس اردو

اگلا خبر

یہ گیم اب نہیں چل سکے گی - ایکسپریس اردو
پچھلا خبر اگلا خبر