یہ ایوان ماں کی طرح ہے آئین اسی ماں کی گود سے نکلا ہے: وزیر اعظم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:35 PM, 27 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ ایوان ماں کی طرح ہے آئین اسی ماں کی گود سے نکلا ہے ۔ قومی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ ایوان ماں کی طرح ہے آئین اسی ماں کی گود سے نکلا ہے ۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 1973 کا آئین ذوالفقار بھٹو کی قیادت میں متفقہ منظور کیا گیا ۔ آئین نے ہی دنیا بھر میں پاکستان کو متحد اور مضبوط ملک پیش کیا ، آنے والے وقت میں بھی یہ آئین رہنمائی کرتا رہے گا ۔ 75 سال گزرنے کے باوجود آئین کے ساتھ کھلواڑ ہوتا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئین نے اداروں کے اختیارات متعین کر دیئے ہیں ۔ آئین اداروں کو بتاتا ہے کہ اپنے دائرے میں رہ کر ملک کی خدمت کرنی ہے ۔ بدقسمتی سے ملک میں جمہوریت کا پودا بھر پور پروان نہ چڑھ سکا ۔انہوں نے مزید...

شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ دور میں 20 ہزار ارب سے زائد کے قرض لیے گئے ۔ پی ٹی آئی کے دور میں لاکھوں لوگ بیروزگار اور بے گھر ہوئے ۔ 2018 کی اپوزیشن سیاست کو مقدم رکھتی تو ریاست کا اللہ ہی حافظ تھا ۔ ملک کے کچھ علاقوں میں سیلابی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں نے ہر جگہ تباہی پھیلائی ۔ خصوصاً کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کی آبادی شدید متاثر ہوئی ۔ اتحادی حکومت بارشوں سے پیدا ہونے والے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے ۔ بارشوں سے متاثر ہونے والوں کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔ وفاق اور این ڈی ایم اے متاثرہ علاقوں میں صوبائی حکومتوں کی معاونت کر رہے ہیں ۔ متاثرہ گھرانوں کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کی چٹھی حلال، شجاعت کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے، وزیراطلاعات - ایکسپریس اردوعمران کی چٹھی حلال، شجاعت کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے، وزیراطلاعات مزید پڑھیں: ExpressNews چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے ایئر پورٹس پر نظر رکھنا کوئی بھاگ نہ جائے مولوی زیادہ ہوں مرغی حرام ہی ہوتی ہے۔۔۔ اچھے سے سمجھ آئی ہوگی سب دوستوں کو Tenu amb da pta phr constitution ka..? 2 classe parh leti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی چِٹھی حلال اور چوہدری شجاعت کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے؟ مریم اورنگزیبسوال یہ ہے کہ فل کورٹ کیوں نہیں؟ ایک جیسے خط پر 2 الگ الگ فیصلے کیوں؟ مریم اورنگزیب Take measures or just go home, useless talking big do nothing چھوڑ سالی قطر کی چٹھی پر جمال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

' یہ موجودہ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو واضح دھمکی ہے '‘ یہ موجودہ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو واضح دھمکی ہے ‘ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY مائی لارڈ لگتا باتھ روم کی کُنڈی کسی نے باہر سے لگا دی کہیں تو بندہ بھیجوں۔۔😂😂 اصل فیصلہ تو واشنگٹن سے آئے گا سپریم کورٹ کا انتظار کر کے اپنا قیمتی وقت ضائع نا کریں جنوں نے فیصلہ سنانا ہے وہ خود فیصلے کے انتظار میں ہیں 🙏🏻🤣 دو تہائی اکثریت درکار ہے یہاں تو سادہ بھی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی میجورٹی تو آپ کی دین ہے مائی لارڈ: مریم(ق) لیگ 10 ووٹ بھی آپ نے پی ٹی آئی کو عطا کردیے: (ن) لیگ کی نائب صدر کا ٹوئٹر پر بیان Iss ki shakal mai Ibleees ka aks nazer ata hai آپ فُل کورٹ کی مانگ کر کے ہم پر عدم اعتماد کررہے ہیں چیف جسٹس آپ فل کورٹ کی مانگ نا مان کر باقی بارہ ججز پر عدم اعتماد کر رہے ہیں عرفان قادر آپ حد میں رہیں اور تمیز سے بات کریں: چیف جسٹس آپ مجھے تمیز نا سکھائیں، انصاف کریں: عرفان قادر تیرا باپ تھرڈ گئر کی پیداوار اور تیری میجورٹی نیوٹرلز کی پیداوار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت بابر کی کارکردگی پر منحصر ہے: پونٹنگاگر بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں اچھا کھیل پیش نہیں کرتے تو مجھے نہیں لگتا پاکستان جیت سکتا ہے: سابق کپتان تفصیلات جانیں:GeoNews BabarAzam RickyPonting t20worldcup2022 ایسا نہیں ہو سکتا کہ بابر اچھا نہ کھیلے No he is wrong Bowling is crucial So Shaheen is more important.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وقت وقت کی بات ہے1997ء میں نون لیگ چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر برہم تھی کہ وہ حکومتی کاموں میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »