' یہ موجودہ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو واضح دھمکی ہے '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ یہ موجودہ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو واضح دھمکی ہے ‘ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر نے فرحت اللہ بابر کی ٹوئٹ سے متعلق کہا ہے کہ یہ موجودہ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو واضح دھمکی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر نے پی پی رہنما اور سابق سینیٹر کی جانب سے پی ڈی ایم کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کا مشورہ دینے اور اس ٹوئٹ کو پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ری ٹوئٹ کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شہزاد اکبر نے اپنے ٹوئٹ میں اس مشورے کو سپریم کورٹ کو دھمکی قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ موجودہ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کو واضح دھمکی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید لکھا ہے کہ پارٹی لیڈر نے بھی دھمکی کی تائید کی، خاص طور پر جب فیصلہ آنے والا ہے۔ This is a clear threat to the Supreme Court given by a sitting Government and endorsed by party leader, especially when you have a pending decision. Unfortunately otherwise principled leaders like Farhatullah Babar have to do bidding of their leadership

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Sb s sust reporting 🖐🏻

ary screen py clock time sehi ni ha

فیصلہ آگیا ہے۔پنجاب حمزہ کے حوالے اور مرکز خان کے حوالے۔دونوں رولنگ ٹھیک تھی قومی اسمبلی کی بھی اور صوبائ اسمبلی کی بھی

یہ ابھی تک زندہ ہے ؟ اور کہا ہے آجکل

اس مرضی کے بچے سے پوچھو پہلے اپنی کیے گئے حرام زندگیوں کا جواب دے ۔

دو تہائی اکثریت درکار ہے یہاں تو سادہ بھی نہیں

فرحت اللہ بابر کی سپریم کورٹ کی اختیارات کو محدود کرنے کی بات قابل مزمت اور عوام کو سمجھ جانا چاہیے یہی وہ مافیا ہیں جن کا ذکر ہوا یہ اعلی عدالتوں کو دھمکا کر فیصلے کرواتے رہے ہیں اور پھر وہی روش ہے لیکن ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ ان کو اب ٹکر کے لوگ ملے ہیں !!

مائی لارڈ لگتا باتھ روم کی کُنڈی کسی نے باہر سے لگا دی کہیں تو بندہ بھیجوں۔۔😂😂

اصل فیصلہ تو واشنگٹن سے آئے گا سپریم کورٹ کا انتظار کر کے اپنا قیمتی وقت ضائع نا کریں جنوں نے فیصلہ سنانا ہے وہ خود فیصلے کے انتظار میں ہیں 🙏🏻🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی چِٹھی حلال اور چوہدری شجاعت کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے؟ مریم اورنگزیبسوال یہ ہے کہ فل کورٹ کیوں نہیں؟ ایک جیسے خط پر 2 الگ الگ فیصلے کیوں؟ مریم اورنگزیب Take measures or just go home, useless talking big do nothing چھوڑ سالی قطر کی چٹھی پر جمال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران کی چٹھی حلال، شجاعت کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے، وزیراطلاعات - ایکسپریس اردوعمران کی چٹھی حلال، شجاعت کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے، وزیراطلاعات مزید پڑھیں: ExpressNews چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے ایئر پورٹس پر نظر رکھنا کوئی بھاگ نہ جائے مولوی زیادہ ہوں مرغی حرام ہی ہوتی ہے۔۔۔ اچھے سے سمجھ آئی ہوگی سب دوستوں کو Tenu amb da pta phr constitution ka..? 2 classe parh leti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ کس معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ - ایکسپریس اردواداکارہ و ڈانسر کی نایاب تصویر دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے مزید پڑھیے: expressnews مادھوری ڈکشٹ Maduri dixit Pakistani media 🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ نہیں ہوسکتا 3 ججز ملکی تقدیر کا فیصلہ کریں، اس بینچ سے انصاف کی امید نہیں، حکومت - ایکسپریس اردوہمیں ہرصورت فل کورٹ بنچ چاہیے، تاکہ قوم کا اعتماد بحال ہو، حکمراں اتحاد کی مشترکہ پریس کانفرنس امید تو ہمیں بھی نہیں تھی کہ یہ 4 ماہ میں بچہ پیدا کر دے گی اور 3 جاہل ملک چالاے نہیں ہوں سکتا 12 بجے بھی یہی تین تحے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ نہیں ہوسکتا 3 ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں حکومت کا ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کا مطالبہیہ نہیں ہوسکتا 3 ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں، حکومت کا ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ PDM PMLN PPP PTI MaryamNSharif BBhuttoZardari MoulanaOfficial pmln_org PTIofficial MediaCellPPP GovtofPakistan MaryamNSharif BBhuttoZardari MoulanaOfficial pmln_org PTIofficial MediaCellPPP GovtofPakistan Mulk ka taqdeer esi theen jadg ne karna hai MaryamNSharif BBhuttoZardari MoulanaOfficial pmln_org PTIofficial MediaCellPPP GovtofPakistan ملک یہی لوگ سنواریں گے تو برباد کس نے کیا ؟ 1971 سے پیپلز پارٹی مسلم لیگ تحریک انصاف ان کے علیحدہ سربراہ ہیں مگر جب ان میں کسی کے پاس بھی اقتدار آتا ہے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں وہی لوگ ہوتے ہیں حزب اقتدار میں ہوں گے یا حزب اختلاف میں۔ پھر ملک کس نے تباہ کیا؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ بینچ اپنا مائنڈ ظاہر کرچکا، رانا ثناءاللّٰہموجودہ بینچ کے جج صاحبان کے ہمارے متعلق خیالات سے سب ہی واقف ہیں۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah SupremeCourtofpakistan PunjabCMElection Es jahil ko btao jb SC in judges k faslay ka naam leah aik jahil punjab ki govt usy dega jiska koi haq nh tu court aur kahay ge sbr kr kal bs
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »