ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت بابر کی کارکردگی پر منحصر ہے: پونٹنگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں اچھا کھیل پیش نہیں کرتے تو مجھے نہیں لگتا پاکستان جیت سکتا ہے: سابق کپتان تفصیلات جانیں:GeoNews BabarAzam RickyPonting t20worldcup2022

رکی پونٹنگ نے کہا 'میں نے اسے کچھ سال پہلے یہاں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قریب سے اور ذاتی طور پر دیکھا تھا اور میں نے اس وقت کہا تھا کہ جہاں تک ٹیسٹ میچ بیٹنگ کا تعلق ہے اس آدمی کے لیے آسمان ہی حد ہے، بابر شاید پچھلے دو سالوں میں مزید بہتر ہوگیا ہے'۔

سابق آسٹریلوی کپتان کے مطابق پاکستان کے اوپنرز بہت اہم ہیں اور ان کے نئے گیند کرنے والے بولرز بھی اہمیت رکھتے ہیں لیکن آسٹریلیا میں اسپن بولرز کا کردار وکٹوں کے حوالے سے کچھ زیادہ مشکل ہو سکتا ہے جو شاید انہیں مدد نہیں دے۔رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کی کہ مجھے لگتا ہے کہ فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا ہی ہوں گے اور مجھے صرف اتنا کہنا پڑے گا کہ آسٹریلیا فائنل میں بھارت کو ہرائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No he is wrong Bowling is crucial So Shaheen is more important.

ایسا نہیں ہو سکتا کہ بابر اچھا نہ کھیلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائمگوستف نے 18 برس 289 دن کی عمر میں 61 گیندوں پر 5 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 109رنز بنائے۔ مزید پڑھیں :GeoNews T20Cricket
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے لیے پاکستانی علما کا وفد کابل پہنچ گیامعروف عالم دین مفتی تقی عثمان کی قیادت میں پاکستانی علمائے کرام کا آٹھ رکنی وفد افغانستان کی عبوری حکومت کے سینئر رہنماؤں سے بات چیت کے لیے پیر کو کابل پہنچا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات: جید پاکستانی علماء کا وفد آج افغانستان جائے گاوفد امارات اسلامیہ کی قیادت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کرے گا: ذرائع مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو ھزاروں شھید پاکستانی فوج اور عوام کے ساتھ مذاق ھے یہ مذاکرات ؟ عمران خان یہودی ہیں پورے پاکستان کو پتا ہے ہم آزاد ملک ہیں مگر عمران خان آزادی دیکھنا نہیں چاہتا، اسلام ملک ہیں ہمارا پاکستان۔ عمران خان کے باپ کا ملک نہیں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی وی: مریم اورنگزیب نے پرویز الہٰی کی تقریب حلف برداری نشر نہیں ہونے دیپی ٹی وی: مریم اورنگزیب نے پرویز الہٰی کی تقریب حلف برداری نشر نہیں ہونے دی arynewsurdu یہ کنجری پی ٹی وی کی مالکن ہے کیا؟؟ Na dekhye. Hum ne to dekh lia Ab kia kr skty ha unko samjha sirf Khan Shahab Ka kam ha Twadi asi di tasi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فل کورٹ پر اعتراض نہیں لیکن بلیک میلنگ سے نہیں بننے دینگے: فواد چوہدریمریم نواز کو جیل میں جانا چاہیے، ایک مجرمہ نے پریس کانفرنس کی سربراہی کی اور سپریم کورٹ پر حملہ کیا: سابق وزیر مزید پڑھیں :GeoNews FawadChoudary آرٹیکل چھ تو آپکو پھانسی پر لٹکاتا ہے ۔ غدار fawadchaudhry یہ بھی کرکے دیکھ لیں صبح ہی جب سپریم کورٹ سیاسی رہنماوں و کارکنوں کے داخلے سے پابندی ہٹائے آپ عرضی لے کر موجود ہوں اور ھاں منہ کو خون لگنے والی بات ضرور کرنی ہے 😜😜😜 پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پر حملہ، یاد رہے یہ اس جماعت کے کارکن ہیں جسے انصاف دینے کے لیئے ججز رات ساڑھے گیارہ بجے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا کر لاہور پہنچے تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’میرا فون نہیں اٹھایا اب میں بھی نہیں اٹھاؤں گی‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ کی 29ویں قسط کا سین مداحوں کو بھا گیا۔ arynewsurdu merayhumsafar hirakhan نہیں دیکھ سکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »