وقت وقت کی بات ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1997ء میں نون لیگ چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر برہم تھی کہ وہ حکومتی کاموں میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

1997ء میں نون لیگ چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر برہم تھی کہ وہ حکومتی کاموں میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ شاہ صاحب نے کسی بنا پر وزیراعظم نواز شریف پر توہینِ عدالت کا مقدمہ تھوپ دیا جس کی وجہ سے نواز شریف کو سپریم کورٹ میں پیش ہونا پڑ رہا تھا۔ منصوبہ بنا کہ شاہ صاحب بات تو مان نہیں رہے ان کا کچھ علاج کیا جائے۔

اُس سے پہلے یہ ہوا تھا کہ سپریم کورٹ کی صفوں میں انتشار پیدا کیا گیا۔ جسٹس رفیق تارڑ سپریم کورٹ کے جج تھے اور اُن دنوں دبئی گئے ہوئے تھے۔ واقفانِ حال بتاتے ہیں کہ دبئی میں پاکستان کا جو قونصل جنرل تھا اُن کو ہنگامی پیغام ملا کہ جسٹس تاڑر دبئی آئے ہوئے ہیں اور اُنہیں فوراً ڈھونڈا جائے۔ قونصلیٹ جنرل کے عملے کو کچھ معلوم نہ تھا کہ جج صاحب کا قیام کہاں ہے۔ پتا چلا کہ اُن کے ایک صاحبزادے فلاں بینک میں ملازمت کرتے ہیں۔ صاحبزادے کی کھوج لگائی گئی اور جج صاحب تک رسائی حاصل ہوئی۔ اُن سے کہا گیا کہ...

1997ء اور آج کے حالات میں فرق کیا ہے؟ فرق یہ ہے کہ تب نہ صرف نون لیگ اسلام آباد اور لاہور میں اقتدار میں تھی بلکہ عوامی طاقت بھی اُس کے پیچھے تھی۔ نون لیگ بھاری اکثریت سے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں آئی تھی۔ آج کہنے کو تو شہباز شریف وزیراعظم ہیں اور اُن کے فرزند چیف منسٹر پنجاب لیکن عوامی طاقت کہیں اور جا چکی ہے۔ ان کا بس چلتا تو پھر سے سپریم کورٹ کو سبق سکھا دیتے لیکن بس چل نہیں رہا۔ دھمکیوں کے سوا کچھ رہ نہیں گیا۔ اِس لیے یہ مجسم بے بسی بنے ہوئے ہیں۔ عوامی قوت کسی کے اشاروں پر چل رہی...

اصل مسئلہ پنجاب کا نہیں ہے‘ پنجاب کی صورتحال علامتی نوعیت کی ہے۔ اصل مسئلہ وہ پارلیمانی شب خون ہے جو عمران خان کی حکومت کے خلاف مارا گیا اور جس کے نتیجے میں ملک کے سیاسی اور معاشی معاملات مملکتِ پاکستان کیلئے تباہ کن ثابت ہو رہے ہیں۔ شب خون کے نتیجے میں جو حکومتی بندوبست سامنے لایا گیا اُس کی گرفت کسی بھی چیز پر ہے؟ حکومت ہے یا ڈھکوسلا ہے۔ جو بیس ضمنی انتخابات پنجاب میں ہوئے اُن کے نتائج نے بتلا دیا کہ عوامی رائے کہاں کھڑی ہے۔ تمام ہتھکنڈے استعمال کیے گئے۔ جنہیں عمران خان اپنے جلسوں میں مسٹر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہوری نظام مسائل کا حل، آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں:صدرمملکتاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صدارتی نظام نہیں، جمہوری نظام ہی ملکی مسائل کا حل ہے، ملک میں آئینی کردار فوج کا نہیں ہوتا، آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ایتھے رکھ ۔۔۔۔ ArifAlvi PresOfPakistan please do it as early as possible. اے پائی کون ہیگا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں، صدر عارف علوی - ایکسپریس اردوآرمی چیف کی قبل از وقت تقرری کے حوالے سےصدرِ پاکستان کا اہم بیان سامنے آگیا مزید پڑھیں: ExpressNews Imran is creating hate,division&violence in 🇵🇰. He is preparing a violent hateful crop.A bigger Fitna than MQM or Altaf Hussain did. OfficialDGISPR I bet you will hv to start an operation ag this fitna one day in future. Nip the evil in bud NOW
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معمار نوائے وقت مجید نظامی کی آٹھویں برسی آج منائی جائیگیلاہور (نیوز رپورٹر) آبروئے صحافت، معمار نوائے وقت مجید نظامی کا آٹھواں یوم وفات آج 26 جولائی کو منایا جائے گا۔ مجید نظامی 26 جولائی 2014ء کو اپنے خالق حقیقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا اس وقت کہاں ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی سے لاہور جاکر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے دعویٰ کیاہے کہ دعا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈ یجیٹل خواندہ معاشرہ وقت کا نیا تقاضہگزرتے وقت کے ساتھ ترقی کے تقاضے اور پیمانے بھی مسلسل بدلتے چلے جا رہے ہیں اور ان میں نت نئی جدت اور اختراعات سامنے آ رہی ہیں۔اب سے کچھ عرصہ قبل تک ہم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2 ہزار سے امل کی شادی کروں گا اور باقی بچے تو پلازہ بناؤں گا منیب بٹ کا حکومت وقت پر طنزکراچی (ویب ڈیسک) اداکار منیب بٹ نے حکومت سکیم کے تحت دیئے جانے والے 2 ہزار روپے پر طنز کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان وسیم بادامی نے منیب بٹ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »