آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں، صدر عارف علوی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری کے حوالے سےصدرِ پاکستان کا اہم بیان سامنے آگیا مزید پڑھیں: ExpressNews

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں۔

صدر پاکستان عارف علوی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ملک میں فوج کا آئینی کردار نہیں ہوتا۔ صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ملک کا حل صدارتی نہیں بلکہ جمہوری نظام میں ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے بھیجی جانے والی 74 میں سے 69 سمریاں فوری واپس بھجوائیں۔گورنر پنجاب والی سمری روکی اس میں گنجائش تھی۔اورسیز ووٹنگ، ای وی ایم اور نیب قوانین میں ترامیم کے بل واپس بھجوائے جبکہ فنانس بل پررات 11 بجے دستخط کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran is creating hate,division&violence in 🇵🇰. He is preparing a violent hateful crop.A bigger Fitna than MQM or Altaf Hussain did. OfficialDGISPR I bet you will hv to start an operation ag this fitna one day in future. Nip the evil in bud NOW

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہوری نظام مسائل کا حل، آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں:صدرمملکتاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صدارتی نظام نہیں، جمہوری نظام ہی ملکی مسائل کا حل ہے، ملک میں آئینی کردار فوج کا نہیں ہوتا، آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ایتھے رکھ ۔۔۔۔ ArifAlvi PresOfPakistan please do it as early as possible. اے پائی کون ہیگا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنسراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی زیر صدارت اہم کور کمانڈر کانفرنس اندرونی سیکورٹی کا جائزہراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 249 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔اندرونی و بیرونی سکیورٹی کا جائزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیلاب زدہ علاقوں میں سول انتظامیہ کی مکمل مدد کی جائے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 249 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی Tum jasay begarat ku madad ab qoom no nahi chahiya. OfficialDGISPR jan choro pak fooj ik.. ya wardi paak k, Ic ko apny napaak badaan say utaro امریکی دلال جو تیرا کام ہے وہ کرو یہ سول انتظامیہ کا کام ہے آرمی چیف نے دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے جاری آپریشن کو سراہا۔۔۔ حضور معاشی_دہشتگردوں کا بھی کچھ سوچیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی تیز بارش برسانے والے بادلوں کی لپیٹ میں ہے، چیف میٹرولوجسٹکراچی میں بارش مزید کتنی دیر جاری رہ سکتی ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi Rain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »