آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد جنرل ہیڈکوارٹرز میں ہوا جس کی صدارت آرمی چیف نے کی۔ کانفرنس میں ملکی سرحدوں، داخلی اور مجموعی سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔

آرمی چیف نے انسدادِ دہشتگردی آپریشن میں کامیابیوں کو سراہا اور ملکی دفاع کیلئے جانیں قربان کرنے والے افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے بارش اور سیلابی صورتحال میں فارمیشنز کے ریلیف آپریشن کی تعریف کی جبکہ شرکاء نے بحالی اور ریسکیو کے عمل میں سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، مکمل تعاون کی یقین دہانیکتے کی دم کو اگر سو سال بھی سیدھا کرنے کے لئے افراد نے تو وہ ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رہے گی اسی طرح نون لیگ والے بھی ایسے ہی ہیں ان کو جتنی مرضی بددعائیں دے دیں لے یہ لوگ کبھی سیدھے نہیں ہوں گے! CMShehbaz MaryamNSharif RanaSanaullahPK TararAttaullah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزید بارشوں کی پیشگوئی وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دے دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی این ڈی ایم کو صوبائی حکومتوں اور اداروں کی بھرپور معاونت کرنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف کی کراچی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارش کی تباہ کاریاں؛ وزیراعظم کی سندھ حکومت کو مدد کی یقین دہانی - ایکسپریس اردومشکل صورتحال میں سندھ حکومت کو وفاق ہرممکن مدد فراہم کرے گا، وزیراعظم کا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام پیغام 'مسلم لیگ ن اداروں کی ایسی لاڈلی جماعت رہی ہے قانون سے جو انہیں حاصل ہوا وہ کسی اور کو نہ ملا' اپنی مرضی کے فیصلے لکھوانا اداروں پر دباؤ بنانا ریلیف نہ ملنے کی صورت میں اداروں کو تنقید بنانا مسلم لیگ نون کا شیوا رہا ہے۔ آج_سازش_نہیں_چلے_گی BlackmailerLeague
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس، PPP اور JUI کی فریق بننے کی درخواست دائرپنجاب میں وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »