آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

راولپنڈی: سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جنرل ہیڈکوارٹرز میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملکی سرحدوں، داخلی، مجموعی سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ بیان کے مطابق سپہ سالار نے انسدادِ دہشتگردی آپریشن میں کامیابیوں کو سراہا اور ملکی دفاع، جانیں قربان کرنے والے افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بارش اور سیلابی صورتحال میں فارمیشنز کے ریلیف آپریشن کی تعریف کی جبکہ شرکاء نے بحالی، ریسکیو کے عمل میں سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کے عزم کا اعادہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل کا شکار کمپنیوں میں خواتین کو چیف ایگزیکٹو کیوں بنایا جاتا ہے؟ - BBC News اردومختلف کمپنیاں خاتون یا اقلیتی گروہ کے کسی رکن کو اپنا لیڈر بناتی ہیں، پھر یہ کمپنیاں نقصان اٹھاتی ہیں۔ لیکن بعض ماہرین کہتے ہیں کہ یہ نقصان خاتون رہنما کی وجہ سے نہیں ہوتا ہے بلکہ عموماً وہ کمپنیاں کسی خاتون کو سی ای اور بناتےہیں جب وہ مشکلات میں پھنسی ہوتی ہیں۔ حقیقت کیا ہے؟ Because of better skills of interaction and collaboration with high EQ/ empathy مشکل حالات میں کمپنیاں بھارت امریکا اور برطانیہ میں ہی عورتوں کو چیف ایگزیکٹو بناتی ہونگی پر پاکستان میں صرف و صرف نون لیگ اپنی عورتوں کو اور پیپلز پارٹی اپنے خسرو کو چیف ایگزیکٹو بناتے ہیں۔ الحمدللہ قوم میں اب بھی غیرت جاگ رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتے، چیف جسٹس کے فل کورٹ کے مطالبے پر ریمارکس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس:چیف جسٹس کا پرویز الہی کے وکیل سے اہم سوالتفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف پرویزالہٰی کی درخواست پرسماعت ہوئی ، چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے Do Muqadmay aik jaise per faislay do terhan k to give benefit to the same party. SHAME TO JUDICIARY SHAME
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’بیچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، دباؤ میں فیصلہ نہیں آنا چاہیے‘’بیچ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے، دباؤ میں فیصلہ نہیں آنا چاہیے‘ ARYNewsUrdu اللہ تعالی عمران خان کو کامیاب کرے. بس اللہ تعالی کی مدد چاہیئے. عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا عوام کی ہی جہالت سے ممکن ہے.فل حال ھمارا مسئلہ مینڈیٹ کا نہی کیوں کہ عوام کو کامیاب نہی ہونے دیا جائے گا.ھمارا مسئلہ مہران_ٹاؤن_ایکسٹینشن(اللہ والا ٹاؤن)کورنگی کراچی کا ہے جس کا رابطہ بارش کے پانی سے شہر سے کٹ چکا ہے.باقی علاقے تو صاف ہو جائیں گے.لیکن 👇
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی تیز بارش برسانے والے بادلوں کی لپیٹ میں ہے، چیف میٹرولوجسٹکراچی میں بارش مزید کتنی دیر جاری رہ سکتی ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi Rain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فل کورٹ چیف جسٹس کا اختیار ہے کابینہ کی حلف برداری عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے: فواد چودھری07:04 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ فل کورٹ بنانا چیف جسٹس کا اختیار ہے۔ لگتا ہے ن لیگ کل روئیں، پیٹیں اور بال نوچیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »