یو اے ای میں خود کو انڈیا سے زیادہ محفوظ سمجھتا ہوں، سلمان خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای میں خود کو انڈیا سے زیادہ محفوظ سمجھتا ہوں، سلمان خان salmankhan bollywood india uae

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ سیکورٹی ہونا، غیر محفوظ رہنے سے بہتر ہے اور قتل کی دھمکیوں کے بعد اب ان کیلئے ممکن نہیں رہا کہ وہ بائیک چلائیں یا اکیلے سفر کریں۔

یو اے ای میں اپنی سیکورٹی کے حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ جب وہ دبئی میں ہوتے ہیں تو انہیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی اور وہ خود کو مکمل طور پر محفوظ سمجھتے ہیں۔ اداکار کو عید کے بعد اپنے گارڈز کے ساتھ دبئی مال میں دیکھا گیا تھا جہاں وہ اطمینان کے ساتھ واک کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد ال مختوم دعویٰ کرچکے ہیں کہ دبئی دنیا کا محفوظ ترین شہر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان خود کو کس ملک میں محفوظ سمجھتے ہیں؟بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ دبئی میں کسی سیکیورٹی کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی وہاں پر مکمل طور پر محفوظ محسوس ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قتل کی دھمکیوں سے مجھے خود بھی ڈر محسوس ہوتا ہے، سلمان خان - ایکسپریس اردوسلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے قتل کی متعدد دھمکیاں ملی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے اردگرد اتنی بندوقیں ہیں کہ میں خود بھی ڈرگیا ہوں: سلمان خاناب میرے لیے سڑک پر سائیکل چلانا اور اکیلے کہیں جانا ممکن نہیں ہے: بالی وڈ دبنگ اسٹار مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مایا علی کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیامایا علی کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا ARYNewsUrdu MayaAli
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلانیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل آگیاجو مسئلہ بھی ہوا قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے، ابھی میں مدینہ میں ہوں اورپولیس آپریشن کی تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، محسن نقوی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »