قتل کی دھمکیوں سے مجھے خود بھی ڈر محسوس ہوتا ہے، سلمان خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے دھمکیوں پر بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو خود بھی دھمکیوں سے ڈر محسوس ہوتا ہے اور اب ان کیلئے یہ بات ناممکن ہوگئی ہے کہ وہ بائیک چلائیں یا ایک اکیلے سفر کریں۔

سلمان خان نے بتایا کہ جب میں ٹریفک میں ہوتا ہوں تو پھر مجھے میری سیکورٹی سے مسئلہ ہوتا ہے، سیکورٹی کی گاڑیاں دوسری گاڑیوں کیلئے مسئلہ بناتی ہیں اور لوگ عجیب طریقے سے مجھے گھورتے ہیں۔ اداکار نے بتایا کہ سیکورٹی کے حوالے سے مجھے جو بتایا جاتا ہے میں اس پر عمل کرتا ہوں اور میں اس میں بہت احتیاط کرتا ہوں، میں ہر جگہ مکمل سیکورٹی کے ساتھ جاتا ہوں۔

سلمان خان نے کہا کہ جو کچھ ہونا ہے وہ ضرور ہوگا چاہے میں کچھ بھی کرلوں لیکن مجھے اپنے رب پر بھروسہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے اردگرد بہت بندوقیں ہیں: سلمان خان کا قتل کی دھمکی پر ردِ عملبالی ووڈ اداکار سلمان خان کا یہ بتاتے ہوئے کہ قتل کی دھمکیوں سے وہ کیسے نمٹ رہے ہیں کہنا ہے کہ میرے ارد گرد بہت بندوقیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپرسٹار سلمان خان کا قتل کی دھمکیوں کے متعلق بڑا انکشافممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ قتل کی پے در پے دھمکیوں نے ان کی زندگی اجیرن کردی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سپرسٹار سلمان خان کا قتل کی دھمکیوں کے متعلق بڑا انکشافممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ قتل کی پے در پے دھمکیوں نے ان کی زندگی اجیرن کردی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کون سی غذائیں ڈپریشن سے نجات دلا سکتی ہیںڈپریشن ایک ایسی بیماری ہے جس کا شکار اکثر افراد ہوجاتے ہیں، ڈپریشن محض دماغ تک محدود رہنے والا مرض نہیں بلکہ اس سے جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ کی وہ اداکارہ کون ہیں جن کی سلمان خان سے شادی کے کارڈ بھی چھپ گئے تھے؟اس بات کا انکشاف سلمان خان نے خود کافی ود کرن میں کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرے اردگرد اتنی بندوقیں ہیں کہ میں خود بھی ڈرگیا ہوں: سلمان خاناب میرے لیے سڑک پر سائیکل چلانا اور اکیلے کہیں جانا ممکن نہیں ہے: بالی وڈ دبنگ اسٹار مزید پڑھیں :
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »