عمران خان جیسے شخص سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں: خواجہ آصف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان جیسے شخص سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں: خواجہ آصف KhawajaMAsif PMLN PDM PPP PTI Punjab Pakistan lahore

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ الیکشن اپنے وقت اکتوبر میں ہوں گے، ججز آپس میں لڑائی کر رہے ہیں اور ہم سے کہہ رہے ہیں صلح کر لو، میرے خیال میں عمران خان جیسے شخص سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں۔مسلم

لیگ کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ منتیں کرتے رہے کہ اسمبلی نہ توڑیں، عمران خان نے اسمبلیوں کو توڑ دیا، عمران خان موقع پرست اور سودے باز آدمی ہیں، انہوں نے پرویز الہٰی کو ڈاکو کہا اور اب پارٹی کا صدر بنا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کا کھیل سیاستدان کرتے رہتے ہیں، عمران خان سے مذاکرات بے سود ہیں: خواجہ آصفپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سارا رولا ستمبر کا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے عمران خان کے نہلے پر دہلا مار دیامذاکرات کی جو یہ پنچائت بٹھائی گئی پتہ نہیں یہ جائز طریقے سے بٹھائی گئی یا ناجائز طریقے سے بٹھائی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: KhawajaAsif PMLN imranKhanPTI PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی کے دباؤ میں آکر دہشتگرد ٹولے سے مذاکرات ملکی دفاع پر سمجھوتےکے مترادف ہے: جاوید لطیفعمران خان کو دوبارہ لانےکے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے، قوم کو انتشار میں مبتلا کرنے والے شخص سے کس بنیاد پر مذاکرات ہو رہے ہیں؟ وفاقی وزیر جاویدلطیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News May 01, 2023, لاہور, Page 1,بحرانوں کے ذمہ دار عمران ، مذاکرات تمام حجت ، پنچایت لگانا عدالت کا کام نہیں : خواجہ آصف مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PMLN KhawajaAsif SaqibNisar PTI ImranKhan NawazSharif AudioLeaks pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار نواز شریف کی دشمنی میں بہت دورنکل گئے تھے: خواجہ آصفمسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔میڈیا سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف مذاکرات میں نہ بیٹھیں کسی نے زبردستی تو نہیں کی، شاہ محمودخواجہ آصف مذاکرات میں نہ بیٹھیں کسی نے زبردستی تو نہیں کی، شاہ محمود مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »