یوگینی پریگوزن: کیا پوتن سے بغاوت کر کے ویگنر کے سربراہ نے اپنی موت کو دعوت دی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جون کے مہینے میں بغاوت کر کے دارالحکومت ماسکو کی طرف مارچ کی قیادت کرنے کے بعد یوگینی پریگوژن کو روسی مبصریں ’چلتی پھرتی لاش‘ قرار دے رہے تھے۔

2018 میں کے جی بی کے سابق افسر سرگئی سکریپال اور ان کی بیٹی موت کے بہت قریب سے گزرے

لیکن پریگوژن کا معاملہ ان سب سے کافی مختلف ہے۔ وہ روسی حکومت کے بہت قریب تھے اور بہت ساری روسی عوام انھیں ہیرو کے طور پر دیکھتی تھی۔ ان کو مشرقی یوکرین میں توپ کے بارود کی طرح استعمال کیا گیا، جہاں انھوں نے کمانڈروں کو دشمن کی صفوں کو زیر کرنے کی بار بار کوششوں میں آگے بڑھنے کا حکم دیا۔ویگنر کئی سال سے شام میں بھی کام کر رہی ہے لیکن افریقہ وہ جگہ ہے جہاں اس نے روس کے لیے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یوگینی پریگوژن نے ایک ایسا بے رحم کاروباری ماڈل متعارف کروایا، جو غیر جمہوری حکومتوں میں بہت مقبول ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی ملیشیا ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوزین طیارہ حادثے میں ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوگینی پریگوژن: ولادیمیر پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے نجی ملیشیا کے سربراہ کا طیارہ گر کر تباہروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن بھی طیارے کے مسافروں میں شامل تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

باپ نےغیرت کےنام پر بیٹی کو قتل کرکےلاش دفنادیکراچی کے علاقے منگھوپیر میں باپ نےغیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرکے لاش دفنا دی۔پولیس حکام کے مطابق اسد علی نامی شہری نے اپنی اہلیہ ثمینہ کی پراسرار گمشدگی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس میں جہاز گر کر تباہ، باغی گروپ کے سربراہ پریگوزن سمیت 10 افراد ہلاکجہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے، یوگینی پریگوزن بھی اسی جہاز میں موجود تھے، روسی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درندے پیر اسد شاہ کو سرعام پھانسی دی جائے، کمسن فاطمہ کے چچا کا مطالبہخیر پور : پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن فاطمہ کے چچا نے مطالبہ کیا ہے کہ درندے پیر پیر اسدشاہ کو سرعام پھانسی دی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درندے پیر اسد شاہ کو سرعام پھانسی دی جائے، کمسن فاطمہ کے چچا کا مطالبہخیر پور : پیر کی حویلی میں تشدد سے قتل ہونے والی کمسن فاطمہ کے چچا نے مطالبہ کیا ہے کہ درندے پیر پیر اسدشاہ کو سرعام پھانسی دی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »