الیکشن کی تاریخ مقررکرنے کی درخواست اٹارنی جنرل معاونت کیلئے عدالت طلب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے مختلف ٹائم لائنز ہیں جنہیں کم کرنا الیکشن کمیشن کیلئے ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی حساس

معاملہ ہے، ٹائم لائن کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کیلئے کم از کم 4 ماہ درکار ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اسی لیے ہرکوئی اس معاملے میں حساس ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اگر جون میں مردم شماری ہوگئی تھی تو اس کی منظوری کیوں نہیں دی گئی؟ جو بھی ٹائم لائن بنتی ہے اسے 90 دن کے اندر اندر

لایا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ اسمبلیاں اچانک تحلیل نہیں ہوئیں، اس معاملے سے ہرکوئی آگاہ تھا، الیکشن کمیشن کو اپنی تیاری ہرصورت مکمل رکھنی چاہیے تھی۔ بعدازاں عدالت نے سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ جو بھی ہو الیکشن کرانے کی ٹائم لائن 90 دن ہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا الیکشن کی تاریخ طے کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خطعارف علوی نے سکندر سلطان راجہ کو آج یا کل ملاقات کے لیے مدعو کرلیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خطصدر مملکت عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو آج یا کل مُلاقات کے لیے خط لکھ دیا۔صدر مملکت عارف علوی نے چیف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا وفد صدر سے نہیں ملے گا، کنور دلشادسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ صدر کے پاس مشاورت یا الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں اس لیے الیکشن کمیشن کا وفد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا وفد صدر سے نہیں ملے گا، کنور دلشادسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ صدر کے پاس مشاورت یا الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں اس لیے الیکشن کمیشن کا وفد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر مملکت کی چیف الیکشن کمیشنر کو ملاقات کی دعوت-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر مملکت کی چیف الیکشن کمیشنر کو ملاقات کی دعوت-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »