الیکشن کی تاریخ کیلئے صدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو آج یا کل مُلاقات کے لیے خط لکھ دیا۔صدر مملکت عارف علوی نے چیف

الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط تحریر کیا ہے.

صدر نے الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کی دعوت دیدی۔صدر کے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ 9اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی تحلیل کی.الیکشن کی تاریخ اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ سے 90دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا الیکشن کی تاریخ طے کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خطعارف علوی نے سکندر سلطان راجہ کو آج یا کل ملاقات کے لیے مدعو کرلیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر مملکت کی چیف الیکشن کمیشنر کو ملاقات کی دعوت-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات کی تاریخ کیلیے صدر مملکت کی چیف الیکشن کمیشنر کو ملاقات کی دعوت-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حمیرا احمد کا صدر کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکارپرنسپل سیکرٹری ہٹانے کےلیے صدر مملکت کے احکامات کی تعمیل نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کی اجازت کے بغیر پوسٹنگ تبادلے ہوسکتے ہیں نہ حکومت پر صدر کی درخواست لازم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے مواقع دیئے گئے؟چیف جسٹس وکیل الیکشن کمیشن پر برہماسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے موقع دیئے گئےہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے مواقع دیئے گئے؟چیف جسٹس وکیل الیکشن کمیشن پر برہماسلام آباد : توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے وکیل الیکشن کمیشن کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سے انصاف کے موقع دیئے گئےہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »