سعودی کابینہ کا ایران کیساتھ تعلقات بحالی کا بھرپور خیر مقدم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی کابینہ نے مشترکہ طور پر ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز کے منتظر ہیں۔سعودی

میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر بحث کرتے ہوئے اسے ملکی مفاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ وہ تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے دیگر نکات پر بھی عمل درآمد کے منتظر ہیں۔سعودی کابینہ نے ایران سے معاہدے پر عمل درآمد پر بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے باضابطہ حکمت عملی بھی مرتب کی اور اس امید کا بھی اظہار کیا کہ ایران کی جانب سے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے تیزی دکھائی جائے گی۔اجلاس...

بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ مفادات اور باہمی احترام پر مبنی سعودی ایران تعلقات کے ایک نئے دور کے منتظر ہیں۔سعودی عرب کی کابینہ کا یہ غیرمعمولی اجلاس ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی عرب آمد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد ہوا۔خیال رہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی مارچ میں چین کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے بعد ہوئی ہے اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے یہاں 2016 سے بند سفارت خانے کھول لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کیساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عربمشترکہ مفادات اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں؛ سعودی کابینہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فاطمہ قتل کیس : مرکزی ملزم اسد شاہ کی والدہ بڑی پیرنی کا اہم بیان سامنے آگیاخیر پور : فاطمہ قتل کیس کےمرکزی ملزم اسد شاہ کی والدہ بڑی پیرنی کا وڈیو بیان سامنے آگیا ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا بے گناہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاطمہ قتل کیس : مرکزی ملزم اسد شاہ کی والدہ بڑی پیرنی کا اہم بیان سامنے آگیاخیر پور : فاطمہ قتل کیس کےمرکزی ملزم اسد شاہ کی والدہ بڑی پیرنی کا وڈیو بیان سامنے آگیا ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا بے گناہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین کو 24 گھنٹے میں ویزہ مل جائے گا۔سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توافق بن فوزان الربیہسعودی وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ حرمین شریفین کے زائرین کو بہترین سہولتیں فرائم کی جائیں گی پاک سعودی عرب تعلقات میں سیاحتی اور تجارتی تعلقات سے بہتری آئے گی۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہیدپاکستان کسی بھی مہم جوئی کا اپنی مرضی کے وقت اور جگہ پر بھرپور جواب دے گا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ 6 جوان شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »