دوائوں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا.ڈریپ کا وضاحتی بیان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ)نے کہا ہے کہ دوائوں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،پیرسٹامول کے ساتھ کمبینیشن میں نئی دوا رجسٹر کی گئی۔ایک وضاحتی بیان

میں ڈریپ نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی رجسٹر ہونے والی 25 دوائوں کی قیمت مقرر کی ہے، تمام 25 نئی دوائیں ہیں، اس سے پہلے پاکستان میں رجسٹر ہی نہیں تھیں۔تمام 25 ادویات پہلی بار

مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جا رہی ہیں۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ پیرسٹامول کے ساتھ کمبینیشن میں نئی دوا رجسٹر کی گئی ، سادہ پیراسٹامول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کی عوام کے لیے پاک فوج کی خدمات کا سلسلہ جاریکوئٹہ : بلوچستان میں پاک فوج کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مریضوں کوعلاج کےساتھ ساتھ مفت ادویات اورراشن بھی فراہم کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاریکرنسی مارکیٹ میں ڈآلر کی اونچی اڑان انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1.87 روپے کا اضآفہ انٹر بینک میں ڈالر 299
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کا اضافہانٹر بینک میں ڈالی کی قدر میں پھر اضافہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 73 پیسے کا اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 300.37 روپے کی بلند تریں سطح پر پہنچ گیا گزشتہ روز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں امریکی ڈالر 300 روپے کا ہوگیاکراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہو گیا، ڈالر نے دو سو سے تین سو کا سفر پندرہ ماہ میں مکمل کیا۔