جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش لاہور سمیت دیگر علاقوں میں آج بادل برسنے کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے سے شہریوں کے چہرے

خوشی سے کھل اٹھے ہیں، موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، پشاور، صوابی اور سوات سمیت

ملک کے دیگر حصوں میں بھی آج بادل برسنے کا امکان ہے۔ بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کی وجہ سے بارشوں کا سلسلہ 27 اگست تک جاری رہنے کی توقع ہے، 25 اور 26 اگست کے دوران ڈیرہ اور اس سے ملحقہ شمال مشرقی بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نےخبردارکردیاراولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹنے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی سالانہ پیداوار میں کمی کر دیمختلف برانڈ کی موٹر سائیکل ساز کمپنیوں نے اپنی اپنی سالانہ پیداوار میں کمی کر دی ہے جس کی وجہ لاہور سمیت ملک بھر کی آٹو مارکیٹس میں مختلف برینڈ کی موٹر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ہلکی بوندا باندی کا امکان، آج موسم ابر آلود رہے گامزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہلکی بوندا باندی کا امکان، آج موسم ابر آلود رہے گامزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیاانٹربینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی پرواز جاری،299.91 روپے کی سطح پرآ گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے ہفتہ میں پانچ دن کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیالاہور:پاکستان ریلوے ملازمین ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے پاکستان ریلوے نے ہفتہ میں پانچ دن کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئے اوقات کے مطابق پاکستان ریلوے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »