کراچی میں ہلکی بوندا باندی کا امکان، آج موسم ابر آلود رہے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں:

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم آج ابرآلود رہے گا، جبکہ تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہنے کا مکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کاامکان ہے، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ خیبرپختونخواکے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورانتہائی مرطوب رہیگا، تاہم کرم، وزیرستان اور پاراچنار میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے، پنجاب کے مشرقی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ہلکی بوندا باندی کا امکان، آج موسم ابر آلود رہے گامزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج کراچی کا دورہ کریں گےاسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج کراچی پہنچ رہے ہیں ، جہاں وہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ ، گورنر سندھ اور ایم کیو ایم کی وفد سے ملاقات کریں گے۔

بجلی مزید کتنے روپے مہنگی ہو گی؟ عوام تیار ہوجائیںاسلام آباد : بجلی 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی گئی۔

میدان میں 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابراعظم کا ٹیم کو پیغامپاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے کل مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »