یوکے ایوی ایشن تکنیکی ٹیم دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکے ایوی ایشن تکنیکی ٹیم دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : برطانیہ کی ایوی ایشن ٹیم اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئی، ٹیم نے پاکستان میں 12 روز گزارے۔

یو کے اسٹیٹ سیفٹی پارٹنرشپ کی ٹیم نے12روز پاکستان میں گزارے، برطانوی ماہرین کی ٹیم نے سی اےاے اورانڈسٹری کے ساتھ مل کر کام کیا۔ پاکستانی ایئر کیریئرز حفاظتی خدشات کی وجہ سے برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ میں موجود ہیں۔ ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالنے کے لیے ریاستوں کو بین الاقوامی حفاظتی معیار کی تعمیل کرنا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم پاکستان زلزلہ زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ پہنچ گئےوزیراعظم پاکستان زلزلہ زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ پہنچ گئے مزید تفصیلات ⬇️ PMShehbazSharif PMVisitTurkey Turkey TurkeyEarthquake PMLNGovt Pakistan PakPMO pmln_org GovtofPakistan PakinTurkiye CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپیس ایکس پر ایک لاکھ 75 ہزار ڈالر جرمانہ کیا جائے: امریکی ایوی ایشن اتھارٹی کی سفارشامریکی ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کو 30 دن کے اندر جواب جمع کروانے کی مہلت دی دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج دورہ ترکیہ پر روانہ ہوں گے08:40 AM, 16 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف دو دن کیلئے آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔  وزیر خارجہ بلاول بھٹو خوامخواہ پاکستان کی عوام کا پیسہ حرام کر رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہو گۓ ۔وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہو گۓ ۔ Detail News: Turkey TurkeyEarthquake Pakistan PMShehbazSharif PMVisitTurkey PMLNGovt CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A MFATurkiye
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان زلزلہ زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ پہنچ گئےوزیراعظم شہباز شریف اور صدر طیب اردوان ترکیہ کے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کریں گے ایک سال پہلے کا پاکستان وزیر اعظم خود قیمتی/ ریٹ چیک کرتا تھا آج کل قیمتیں آسمان سے بات کر رہا ہیں 90 رُکنی لشکر کے ساتھ ترکی والوں کو چاہئیے کہ اس بے غیرت کو ائیرپورٹ سے ہی واپس کردے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

16گھنٹے تک فضا میں گھوم پھر کر طیارہ وہیں اترا جہاں سے اُڑا تھا - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ سے آنے والی مسافر بردار طیارے کو امریکا نے واپس بھیج دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »