16گھنٹے تک فضا میں گھوم پھر کر طیارہ وہیں اترا جہاں سے اُڑا تھا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

نیوزی لینڈ سے امریکا جانے والا طیارہ 16 گھنٹے کی پرواز کے بعد واپس وہیں آگیا جہاں سے پرواز بھری تھی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکلینڈ سے اُڑان بھرنے والی ایئر نیوزی لینڈ کی فلائٹ 16 گھنٹے کی مسافت طے کرنے کے بعد امریکا پہنچی تو اسے واپس جانے کا کہہ دیا گیا اور یوں طیارہ واپس آکلینڈ آگیا۔ ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئرپورٹ کے ٹرمینل پر آتشزدگی کی وجہ سے پرواز کو کسی اور ایئرپورٹ لے جانے کو کہا گیا لیکن دوسرے امریکی ہوائی اڈے پر اترنے سے کاروباری سرگرمیوں میں بہت زیادہ خلل پڑتا اس لیے طیارے کو واپس لانا پڑا۔

ایئر لائن نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ کسی اور امریکی ایئرپورٹ پر طیارہ اتارتے تو طیارہ کئی دنوں تک وہیں کھڑا رہتا جس سے متعدد دیگر شیڈول سروسز اور صارفین متاثر ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی اسپتال میں خاتون اسٹریچر سمیت لفٹ سے گر کر جاں بحق - ایکسپریس اردوواقعہ سیمروز اسپتال میںپیش آیا،گلستان جوہر کی رہائشی بی ڈی ایس ڈاکٹر نے گزشتہ روز بچی کو جنم دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا نگار خانہ 'پنچولی آرٹ اسٹوڈیو' -پاکستان کا پہلا نگار خانہ 'پنچولی آرٹ اسٹوڈیو” arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفرایکسپریس میں دھماکہ، 2افراد جاں بحقچیچہ وطنی : (دنیا نیوز) ملتان ڈویژن میں چیچہ وطنی کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہیں ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شدید دھند کس وجہ سے تھی؟ ماہر موسمیات نے وجہ بتادیکراچی میں ایک، دو دن سے ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہے، 95 سے 96 فیصد تک ہوا میں نمی کا تناسب ریکارڈ کیا گیا: جواد میمن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گیس کی قیمت میں 113 فیصد تک اضافہ کر دیا گیااسلام آباد : ( دنیا نیوز ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے پٹرولیم ڈویژن کے مشورے سے گیس کے نرخوں میں 113 فیصد تک اضافہ کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »