وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہو گۓ ۔

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہو گۓ ۔ Detail News: Turkey TurkeyEarthquake Pakistan PMShehbazSharif PMVisitTurkey PMLNGovt CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A MFATurkiye

انقرہ میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم ترکیہ کے صدر جناب رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے اور زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصان پر پوری پاکستانی قوم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔ وزیراعظم مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے اور امدادی کاروائیوں میں ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کریں گے.

وزیراعظم جنوبی ترکی میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے اور علاقے میں تعینات پاکستانی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں اور زلزلہ متاثرین سے بھی ملاقات کرینگے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رواں ہفتے ترکیہ جائیں گےاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے ان کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ترکیہ کے دورے کے دوران وزیر CMShehbaz BBhuttoZardari trpresidency GovtofPakistan Now where are all those folks jo us time bhangray daaal k bol rehy thy beizat hogay 🖐🏻
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج دورہ ترکیہ پر روانہ ہوں گے08:40 AM, 16 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف دو دن کیلئے آج ترکیہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔  وزیر خارجہ بلاول بھٹو خوامخواہ پاکستان کی عوام کا پیسہ حرام کر رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ہفتے ترکیہ جائیں گےوزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ہفتے ترکیہ جائیں گے PrimeMinisterShehbazSharif PMLN BBhuttoZardari PPP PDM PTI Turkey BOTH ARE SOBs… 🐶🐕 🐩 اتنی بے عزتی کے بعد بھی انہیں سمجھ نہیں آئی۔ سچ میں ان کی کوئی سیلف ریسپیکٹ سرے سے ہے ہی نہیں۔ Self respect RIP HumnaAkram97 Yar in ko smj ni ati Kia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضمنی مالیاتی بل پیش، لگژری اشیا سمیت شادی ہالز، ہوٹلز، سیمنٹ پر ٹیکسوں میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل ایوان میں پیش کر دیا، وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزاعظم شہباز شریف آج ترکیہ کا اہم دورہ کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف ترک عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے آج ترکیہ کا دورہ کریں گے، اس دوران ترک صدر سے ملاقات میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار کریں گے۔ Wahan maan chudwane jana is ne کتنا اہم ؟ خود قوم پر بم پے بم گرا رہا ہے اور جا رہا ہے ترکی کتنی شرم کی بات ہے کاش اس کنجر کو دورا کرنے کی بجائے دورا پڑھ جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم 16-17 فروری 2023 کو ترکیہ کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم 16-17 فروری 2023 کو ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ Turkey TurkeyEarthquake Pakistan PMShehbazSharif PMVisitTurkey PMLNGovt CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A MFATurkiye CMShehbaz PakPMO GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A MFATurkiye محترم ملک سے فرار۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »