تیندوے کو گھر میں پالنے پر نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کئی گھنٹے تک ہلچل مچانے والا تیندوا سوسائٹی کے ایک رہائشی کا پالتو نکلا

سکیورٹی حکام کے مطابق تیندوے کے مالک کے خلاف ہاؤسنگ اتھارٹی بھی کارروائی کرے گی ، تیندوے نے 5 افراد کو زخمی کیا ، 7 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد پکڑا گیا۔نواز شریف

کا پرویز الٰہی کی آڈیو لیکس کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل بھیجنےکا مطالبہکراچی : دہشتگردوں نے گاڑی پارک کرنے کے بعد دستی بم پھینکا اور عمارت میں داخل ہوئے: رانا ثنا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Geo aik no. Ka jhota chanel Hy yeh aik kernal ny Pala hua Hy namaloom word q use kr rehay hu ... Sedhy tarah naam lekhu... Koi snatching thori Hy k namaloom loot kr le gay

یہ جو نا معلوم ہیں یہ سب کو معلوم ہیں۔ ایف آٸ آر درج ہوگٸ لیکن نا معلوم ہیں ماشاءاللہ

نامعلوم😂

Namaloom😄😄😄 sab ko pata kis ka jaguar tah. I hope case kuch din may khatam ho jai ga

پھر نامعلوم افراد۔۔؟ اسلام آباد DHAفیز 2 کے بچے بچے کو پتہ ہے کس جرنیل نے گھر میں چڑیاگھر بنا رکھا ہے جہاں سے تیندوا بھاگا۔۔بےشرمی کی حد ہوگی؟؟

یہ اب کسی کے لئے نامعلوم نہیں ہے۔ جیو اور اس حکومت کے لئے نامعلوم ہے۔

Ye Jo na màloom ha humain sb maloom ha

ایسا کیوں لگتا ہے یہ خبر سنی سنائی ہے جیسے نا معلوم باجوہ ہو اور تیندوا عمران۔ کنٹرول سے باہر، اور لوگوں پر حملے کرتا پھر رہا اور اسے پکڑا جا رہا مگر باجوہ پر مقدمہ کوئی نہیں؟

فوجی دنیا کی سب سے بزدل قوم ہے لیکن اپنے آپ کو بہادر ثابت کرنے کے لئے فوجی بندے ایسے جانور پال کر اپنے آپ کو مرد ہونے کا دھوکا دیتے ہیں

Namalooom 😂😂😂😂😂

بندے کا نام بھی بتا دو یہ پھٹتی ھے

نا معلوم جنرل صاحب.

ناپاک فوج کے افسر ہوں یا جرنیل یہ نا معلوم افراد میں ہی شمار ہوتے

یہ جو نا معلوم ہے یہ ہمیں معلوم ہے

Wildlife Deptt should take action on this as well... Proper arrangements for safeguarding people and such precious wild animals should be made.

Ya Jo namaloon ha sabhi ko maloom ha, kuty ka bacha.

Kabi nhn ho skata ye.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوے کے گھسنے کا مقدمہ درجاسلام آباد : نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوے کے گھسنے کا مقدمہ درج کرلیا ، جس میں کہا ہے کہ تیندوا گھر میں پالنے والے لوگوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ اگر جنرل ریٹائرڈ اکرم راجہ کی جگہ شیخ رشید یا کوئی بلڈی سویلین ہوتا تب ان کی پُھرتیاں دیکھنی تھی اب نام لینے کی بھی اوقات نہیں ہو رہی سلام باد پُلس کی 😅 نا معلوم شخص جو سب کو معلوم ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوا گھس آیا، 2 افراد زخمیتیندوے کو ٹریپر کی مدد سے ریسکیو کیا جائے گا، تیندوے کو ریسکیو کے بعد مسکن میں آزاد کر دیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے نے پرویز الہی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردوآڈیوز کو فرانزک کے لیے لاہور بھیجنے کا فیصلہ، اصلی ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا جائے گا، ایف آئی اے ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: تھانہ چمکنی پر دستی بم سے حملہخیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے تھانہ چمکنی پر نامعلوم شر پسندوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔پشاور پولیس کے مطابق تھانہ چمکنی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں رہائشی سوسائٹی میں موجود تیندوے کو ’کمرے تک محدود کر دیا گیا، بے ہوش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘ - BBC News اردوپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی سوسائٹی ڈی ایچ اے کے فیز 2 میں داخل ہونے والے ایک تیندوے پر بالآخر قابو پا لیا گیا ہے۔ کھانے کی تلاش میں آیا تیندوا اس کی خوراک انسان کھا گیا ہے یہ تلاش میں انسانی آبادی میں آیا ہے. آڈیو لیکس کے بعد حکومت نقوی اور شریک ملزم بینچ بنانے والے بندیال کے خلاف کھل کر آے۔ بندیال اس فتنہ کا ہیڈ ہے باقی صرف پیادے ہیں ، بندیال کے ہم خیال بینچز اور ریفرنس بندیال کے خلاف داۂر کر کے ن لیگ حکونت، ملک ریاست اور عوام کو برباد ہونے سے بچا سکتی ہے شکر الحمدللہ معاشی بدحالی اور مہنگائی تو قابو میں نہیں آتی تاکہ تیندوے قابو میں آگیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاکوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »