اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوے کے گھسنے کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوے کے گھسنے کا مقدمہ درج arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سہالہ پولیس نے نجی سوسائٹی میں زیرتعمیر گھر میں تیندوے کے گھسنے کا مقدمہ نامعلوم شخص کے خلاف درج کر لیا، مقدمے میں اقدام قتل کی دفعات بھی شامل ہیں۔

مقدمہ تھانہ سہالہ میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ، جس میں کہا گیا کہ تیندوا گلدار نسل کا ہے اور انتہائی خطرناک ہے، تیندوے کو کسی نے گھر میں پالا ہوا ہے جونقصان دہ اورغفلت ہے۔وقوعہ کا مقدمہ تھانہ سہالہ میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ نامعلوم ملزم کے خلاف دفعہ 324/289 ت پ کے تحت درج کیا گیا۔ چیتا کسی نامعلوم شخص نے گھر میں پالا ہوا تھا۔مقدمے کے متن میں کہا ہے کہ گھر میں خطرناک جانور رکھنے والے نے عام عوام کی زندگی خطرے میں ڈالی، تیندوا گھر میں پالنے والے لوگوں کیخلاف کارروائی کی...

ملزم نے خطرناک جانور رکھ کر شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا۔ ملزم کی تلاش جاری ہے، جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نا معلوم شخص جو سب کو معلوم ہے

اگر جنرل ریٹائرڈ اکرم راجہ کی جگہ شیخ رشید یا کوئی بلڈی سویلین ہوتا تب ان کی پُھرتیاں دیکھنی تھی اب نام لینے کی بھی اوقات نہیں ہو رہی سلام باد پُلس کی 😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں رہائشی سوسائٹی میں موجود تیندوے کو ’کمرے تک محدود کر دیا گیا، بے ہوش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘ - BBC News اردوپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی سوسائٹی ڈی ایچ اے کے فیز 2 میں داخل ہونے والے ایک تیندوے پر بالآخر قابو پا لیا گیا ہے۔ کھانے کی تلاش میں آیا تیندوا اس کی خوراک انسان کھا گیا ہے یہ تلاش میں انسانی آبادی میں آیا ہے. آڈیو لیکس کے بعد حکومت نقوی اور شریک ملزم بینچ بنانے والے بندیال کے خلاف کھل کر آے۔ بندیال اس فتنہ کا ہیڈ ہے باقی صرف پیادے ہیں ، بندیال کے ہم خیال بینچز اور ریفرنس بندیال کے خلاف داۂر کر کے ن لیگ حکونت، ملک ریاست اور عوام کو برباد ہونے سے بچا سکتی ہے شکر الحمدللہ معاشی بدحالی اور مہنگائی تو قابو میں نہیں آتی تاکہ تیندوے قابو میں آگیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوا گھس آیا، 2 افراد زخمیتیندوے کو ٹریپر کی مدد سے ریسکیو کیا جائے گا، تیندوے کو ریسکیو کے بعد مسکن میں آزاد کر دیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوا گھس آیا، 3 افراد زخمیذرائع کا کہنا ہے کہ تیندوا نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک رہائشی کا پالتو ہے، مالک کے ملازم سے پنجرا کھلا رہنے کے باعث تیندوا بھاگ نکلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: متعدد افراد کو زخمی کرنے والا تیندوا پکڑا گیا مالک کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درجاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد میں متعدد افراد کو زخمی کرنے والا تیندوا پکڑا گیا، پولیس نے مالک کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی نجی سوسائٹی میں خوف پھیلانے والا تیندوا کئی گھنٹوں بعد پکڑا گیاتیندوے نے محکمہ وائلڈ لائف کے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد کو زخمی کردیا تھا۔ معاملے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Leopard پولیس زمان پارک پہنچ گئی زندہ دلان لاہور کی بڑی تعداد اپنے قائد کی حفاظت کے لیے موجود آج دنیا کو بتائیں گے کہ زندہ قومیں کیسے اپنے لیڈر کی حفاظت کرتی ہیں اگرفیک سائٹس پر ٹائم پاس کر لیا ہے تو ہمہارے ساتھ رابطہ کریں ہم آپ کو مہینے کا 30 ہزار سے 50000 کمانے کا موقع فراہم کریں گے آپ کے پاس سیل فون ہے؟ اورآپ گھرپر رہ کر باعِزت و محفوظ طریقے سے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟ ہمیں جوائن کریں. انبکس کریں 👉🏻 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 *WhatsApp 03067829110
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں موجود تیندوے کو پکڑ لیا گیانجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں موجود تیندوے کو پکڑ لیا گیا ARYNewsUrdu ڈیفنس لکھتے موت پڑتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »