آڈیو لیک؛ ایف آئی اے نے پرویز الہی کیخلاف تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews PervaizElahi PTI

ایف آئی اے نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی اور ان کے وکیل کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات شروع کردی، فرانزک میں آڈیو اصل ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے آڈیو لیک کے معاملے میں وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت دے دی جس کے بعد ایف آئی اے نے لیک آڈیوز کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہی اور ان کے وکیل کی سامنے آنے والی آڈیوز کے فرنزک کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان آڈیوز کو فرانزک کے لیے لاہور بھجوایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منیب بٹ کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایف آئی اے کو شوکاز نوٹس جاری - ایکسپریس اردوجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو اداکار منیب بٹ کیخلاف ایڈوکیٹ فائق جاگیرانی کی درخواست پر سماعت ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نےمبینہ کرپشن پر پرویزالٰہی کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا.نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف مبینہ کرپشن اور کِک بیکس کی باقاعدہ انکوائری کا آغاز کردیا۔نیب حکام کے مطابق تحقیقات کا آغازسابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی آڈیو: وفاقی وزرا نے چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ کردیااگرجھوٹی ٹیپ ہے توعدلیہ کو نقصان پہنچانے والوں کو سزا ملنی چاہیے اور اگرٹیپ سچی ہے تو یہ عدالت عالیہ کے اوپر ایک بڑا دھبہ ہوگی: احسن اقبال لو جی تحقیقات کا مطالبہ کس کنجر سے کر رہے ہیں Vo kud plat chor hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے وقت مانگ لیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف پیشگی شرائط پرعمل درآمد کا جائزہ لینے کے بعد مذاکرات شروع کرے گا، ذرائع وزارت خزانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مبینہ آڈیو لیک؛ چوہدری پرویزالہیٰ اورعابد زبیری کا مؤقف سامنے آگیا - ایکسپریس اردوآڈیو میں غلط بات نہیں کی، محمد خان بھٹی کے کیس میں وکیل کے ساتھ گفتگو کو ٹیپ کرکے غلط رنگ دیا گیا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پیٹرول 500 روپے لیٹر 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦❤❤❤❤❤❤❤
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک: پاکستان بار کونسل کا چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہاگر یہ آڈیو جعلی ہے تو اس کو تیار اور وائرل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، اگر یہ آڈیو اصلی ہو تو آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کی جانی چاہیے: اعلامیہ V need to do a complete cleaning of Apex Courts ladened with those with hidden agenda of supporting one political party or other.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »