یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا، فیفا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ —فوٹو: فائل

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے بین الاقوامی میچز میں روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کے روز فیفا کی گورننگ باڈی نے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد متعدد پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ روس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق فیفا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس کی قومی فٹبال ٹیم روس کے بجائےفٹبال یونین آف روسکے طور پر میچز کھیلے گی جبکہ یہ میچز شائقین کے بغیر نیوٹرل مقام پر کھیلیں جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں پاکستانی طلبہ کو سہولیات نہ دینے پر مریم نواز حکومت پر برس پڑیںMaryamNSharif 🍌 کیا مریم چول نے اپنے ادارے کا جائزہ لیا ہے جہاں بچوں کو ناقص سہولتیں دی ہوئی اور ان کے ماں باپ کی چمڑی ادھیڑی ہوئی ہے Baras k bajaye Par gaii kehty zda Munasib hota.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملے پر روسی وفد پشیمان، معافی مانگ لییوکرین پر حملے پر روسی وفد پشیمان، معافی مانگ لی ARYNewsUrdu UkraineRussia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ پولینڈکا روس سے فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکاریوکرین پر حملہ، پولینڈکا روس سے فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar Poland footballTeam They did the same for Palestine?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کی یوکرین میں پیش قدمی، جزیروں پر قبضہ، 13 یوکرینی فوجی، 137 شہری ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملوں کے بعد روس کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیایوکرین نے روس کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی جس نے بعد روس نے دوبارہ بعد فوجی کارروائیاں شروع کردیں ہیں،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روسی افواج نے یوکرین کے شہر میلیٹوپول پر قبضہ کرلیاماسکو: روسی افواج نے مشرقی یوکرین کے شہر میلیٹوپول پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں پر کروز میزائل اور توپ خانے سے حملے کیئے گئے۔روس کی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »