روس کی یوکرین میں پیش قدمی، جزیروں پر قبضہ، 13 یوکرینی فوجی، 137 شہری ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم خبر : DunyaNews UkraineRussiaConflict

کیف: روس کی یوکرین میں پیش قدمی جاری ہے، بحیرہ اسود میں 2 اہم جزیروں زمینی اور اسنیک پر قبضہ کر لیا۔ لڑائی میں 13 یوکرینی فوجی اور 137 شہری ہلاک، 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔

روسی فوج کے یوکرائن کے فوجی اہداف پر بیلسٹک اور کروز میزائلوں سے حملے جاری ہیں، ایئر بیس پر کنٹرول کیلئے دارالحکومت کیف کے مضافات میں گھمسان کی لڑائی ہے۔ روسی حمایت یافتہ جنگجو بھی اسلحہ اٹھائے کیف میں داخل ہو گئے ہیں۔ روسی فوجیوں نے چرنوبیل ایٹمی پلانٹ پر قبضہ کرلیا ہے، فوجی تنصیبات کو تیس سے زائد بار نشانہ بنایا گیا، گیارہ ایئر فیلڈز، ایک بحری اڈہ تباہ کرنے، ایک ہیلی کاپٹر اور چارڈرون گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کروز میزائلوں کا بھی بھرپور استعمال جاری ہے۔ کیف، سومائے اور خیرسن کے اطراف میں بھی فریقین میں شدید لڑائی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی یوکرین میں شیلنگ کے دوران بلڈنگ کے اپارٹمنٹ میں موجود نوجوان جاں بحقماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس نے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے زمینی ، سمندر اور فضائی راستے سے اپنے فوجیوں کو ملک میں پہنچاتے ہوئے پیش قدمی شروع کر دی ہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین اور روس کی جنگ میں طالبان حکومت کا موقف بھی آگیاکابل (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پرافغانستان کی طالبان حکومت نے بیان جاری کردیا، افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کی فوج ہتھیارڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، روس کی پیشکشروس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے حملے، ٹینکوں کی گولا باری کا سلسلہ جاری ہے Fuck you RUSHHAAAANNNNSSSSSS!! We shall never lay our weapons down.....NEVER!!!! 😑😑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانی 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں: پاکستانی سفارتخانہپولینڈمیں پاکستانی سفارتخانے نے کہاہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہری 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کی گوادر میں ایل این جی ٹرمینل لگانے میں دلچسپی ہے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوروس سے گیس کی خریداری پر بھی بات چیت ہوئی، روس یوکرین تنازع سفارت کاری کے ذریعے حل ہونا چاہیے، پریس کانفرنس شاہ صاحب دل چسپی تو بہت پہلے سعودیہ نے بھی لی تھی پھر کیا ہوا؟ ایسا تو نہیں کہ پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔شاہ صاحب کب تک قوم کو لولی پاپ دیتے رہوگے ؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین، روس بحران میں اسلامی ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ - BBC News اردوپاکستان، سعودی عرب، ترکی، ایران اور متحدہ عرب امارات۔۔۔ یوکرین، روس بحران میں اسلامی ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ ہم سب کے ساتھ ہیں خاص طور پر ڈالر والوں کے ساتھ 😂🤣 Ohhhhhh just rubbish it's all just too early Agr koi student part time job krky achi income lyna chahta h to WhatsApp pr rabta kare 03060337860
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »