یوکرین کی فوج ہتھیارڈال دے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، روس کی پیشکش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے حملے، ٹینکوں کی گولا باری کا سلسلہ جاری ہے

ہر طرف جنگ کی تباہ کاریاں ہیں اور ایسے میں لاکھوں یوکرینی شہریوں کی طرح وہاں موجود ہزاروں پاکستانی بھی محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

روس نے یوکرین کو مذاکرت کی مشروط پیشکش کی ہے اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ یوکرین کی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ پیوٹن یوکرین کو جبر اور نازی اثرات سے آزاد کرنا چاہتے ہیں، یوکرین کے شہری اپنا مستقبل آزادانہ طور پر خود طے کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fuck you RUSHHAAAANNNNSSSSSS!! We shall never lay our weapons down.....NEVER!!!! 😑😑

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی یوکرین کی جانب سے جنگی طیارہ گرانے کی خبر کی تردیدماسکو : روس نے یوکرین کی جانب سے جنگی طیارہ گرانے کی خبر کی تردید کردی اور کہا یوکرین کی مسلح افواج کی فضائی صلاحیتوں کو دبا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کی یوکرین میں شیلنگ کے دوران بلڈنگ کے اپارٹمنٹ میں موجود نوجوان جاں بحقماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس نے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے زمینی ، سمندر اور فضائی راستے سے اپنے فوجیوں کو ملک میں پہنچاتے ہوئے پیش قدمی شروع کر دی ہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ؛ اردوان کی نیٹو کے ردعمل پر شدید تنقیدروس یوکرین جنگ؛ اردوان کی نیٹو کے ردعمل پر شدید تنقید ARYNewsUrdu RussiaUkraineConflict Sai drama hai ya shaks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس، یوکرین کشیدگی: روس کے حملے کے بعد یوکرین میں مارشل لا نافذ، یوکرین کا پانچ طیارے اور ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ - BBC Urduروسی صدر ولادیمیر پوتن کی یوکرین کے ڈونباس خطے میں ’فوجی آپریشن‘ شروع کرنے کے اعلان کے بعد یوکرین کے صدر نے ملک میں مارشل نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یوکرینی فوج نے روس کے پانچ طیارے اور ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم روس کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے۔ یہ جنگ ضرور ہونی چاہئیے اور وسیع پیمانے پر خون بہنا چاہئیے یہ جب اپنے پیاروں کی اپنے فوجیوں کیُ لاشیں اٹھائیں تاکہ ان عیسائیوں کو احساس ہو کہ کیسے ایک افغانی اور فلسطینی اور بوسنئیائی ماں کےُ دل پر کیا قیامت کزرتی تھی جب معصوم مسلمانوں پر جنگ مسلط کر کے ان کا بے گناہ خون بہاتے ت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین، روس بحران میں اسلامی ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ - BBC News اردوپاکستان، سعودی عرب، ترکی، ایران اور متحدہ عرب امارات۔۔۔ یوکرین، روس بحران میں اسلامی ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟ ہم سب کے ساتھ ہیں خاص طور پر ڈالر والوں کے ساتھ 😂🤣 Ohhhhhh just rubbish it's all just too early Agr koi student part time job krky achi income lyna chahta h to WhatsApp pr rabta kare 03060337860
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین کے ایئرپورٹ پر قبضہ کر لیاروس نے یوکرین کے انتونوف انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قبضہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے ایم آئی 8 ہیلی کاپٹرز کے ساتھ یوکرین کے انٹرنیشنل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »