یوکرین میں پھنسے پاکستانی 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں: پاکستانی سفارتخانہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پولینڈمیں پاکستانی سفارتخانے نے کہاہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہری 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں ۔

پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پولینڈنے کورونا پابندیاں معطل کردی ہیں ،ذاتی گاڑی پر سفر کرنیوالے مستند ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن، انشورنس پریمیم ساتھ رکھیں۔.

پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پولینڈنے کورونا پابندیاں معطل کردی ہیں ،ذاتی گاڑی پر سفر کرنیوالے مستند ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن، انشورنس پریمیم ساتھ رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی یوکرین میں شیلنگ کے دوران بلڈنگ کے اپارٹمنٹ میں موجود نوجوان جاں بحقماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس نے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے زمینی ، سمندر اور فضائی راستے سے اپنے فوجیوں کو ملک میں پہنچاتے ہوئے پیش قدمی شروع کر دی ہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں پاکستانی طلباء فوراً ٹرنوپل پہنچ جائیں، پاکستانی سفارت خانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوایک فوکل پرسن بھی دارالحکومت کیف میں پاکستانی طلباء کی سہولت کے لیے دستیاب ہے، سفارتخانہ یوکرین Its too funny, Pakistani embassy. 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا یوکرین میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلباء کی فریاد سننے والا کوئی ہے؟ مریم نوازاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یوکرین میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کیلئے مریم نواز نے بھی آواز اٹھا دی ، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے کہا کہ کیا یوکرین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں موجود پاکستانی طلباء کے حوالے سے پاکستانی سفیر نے پیغام جاری کر دیاکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئیول کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 500 پاکستانی طلباء ہدایت کے باوجود یوکرین نہیں چھوڑ سکے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی آواز سن سکتا ہو : مریم نوازکوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی آواز سن سکتا ہو : مریم نواز MaryamNSharif pmln_org RussiaUkraineConflict Putin RussiaAttackedUkraine GovtofPakistan ForeignOfficePk MaryamNSharif pmln_org GovtofPakistan ForeignOfficePk Koi hee ju mujrim Nawaz sharif ku wapis laye jail mee Bhagurra
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ ملک چھوڑنے کی ہدایتپاکستانی سفیر برائے یوکرائن نے زیرتعلیم پاکستانی طلبا سے اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر وہ کشیدگی کے پیش نظر جلد از جلد وطن لوٹ جائیں ظاہر ہے یوکرین والے پاکستانی عوام تو نہیں خاموش بیٹھے رہیں گے اگلے قدم کا سوچیں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے احتجاج بھی کچھ بتا رھا ہے یوکرین کی عوام کی طرف سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »