یوکرین میں پاکستانی طلباء فوراً ٹرنوپل پہنچ جائیں، پاکستانی سفارت خانے کی ہدایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

مزید پڑھیے:

یوکرین میں پاکستان سفارت خانہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام پاکستانی طلباء انخلاء کے لیے جلد از جلد ٹرنوپل پہنچ جائیں۔

یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یوکرین میں پاکستان کا سفارت خانہ 25 فروری 2022 سے ٹرنوپل میں مکمل طور پر فعال ہے، سفارت خانے کا ایک فوکل پرسن بھی دارالحکومت کیف میں پاکستانی طلباء کی سہولت کے لیے دستیاب ہے، جن سے پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ پاکستان سفارت خانے نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں موجود تمام پاکستانی طلباء انخلاء کے لیے جلد از جلد ٹرنوپل پہنچ جائیں، اور ٹرنوپل میں فوکل پر سن ڈاکٹر شہزاد نجم سے سیل نمبر380979335992 اور+380632288874) پر رابطہ کریں۔

سفارتخانے نے بتایا ہے کہ ٹرینیں کام کر رہی ہیں اور کھارکیو سے لیوو ٹرنوپل تک ٹکٹ دستیاب ہیں، اور جن شہروں میں جہاں اس وقت پبلک ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں ہے، تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفارت خانے نے متعلقہ اعزازی تعلیمی مشیر کو نقل و حمل کا انتظام کرنے اور طلباء کو ٹرنوپل لانے کا کام سونپا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Its too funny, Pakistani embassy. 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں موجود پاکستانی طلباء کے حوالے سے پاکستانی سفیر نے پیغام جاری کر دیاکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئیول کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 500 پاکستانی طلباء ہدایت کے باوجود یوکرین نہیں چھوڑ سکے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ ملک چھوڑنے کی ہدایتپاکستانی سفیر برائے یوکرائن نے زیرتعلیم پاکستانی طلبا سے اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر وہ کشیدگی کے پیش نظر جلد از جلد وطن لوٹ جائیں ظاہر ہے یوکرین والے پاکستانی عوام تو نہیں خاموش بیٹھے رہیں گے اگلے قدم کا سوچیں پاکستانی سفارت خانے کے سامنے احتجاج بھی کچھ بتا رھا ہے یوکرین کی عوام کی طرف سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین میں طلبا سمیت سیکڑوں پاکستانی پھنس گئےیوکرین میں طلبا سمیت سیکڑوں پاکستانی پھنس گئے arynewsurdu Russia Ukraine RussiaUkraineConflict Zakat kesy ada kren very easy way
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینکڑوں پاکستانی طلبا و طالبات یوکرین میں پھنس گئے: انخلا کے لیے مدد مانگ لیسینکڑوں پاکستانی طلبا و طالبات یوکرین میں پھنس گئے: انخلا کے لیے مدد مانگ لی RussiaUkraineConflict Putin RussiaAttackedUkraine GovtofPakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کی یوکرین میں شیلنگ کے دوران بلڈنگ کے اپارٹمنٹ میں موجود نوجوان جاں بحقماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس نے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے زمینی ، سمندر اور فضائی راستے سے اپنے فوجیوں کو ملک میں پہنچاتے ہوئے پیش قدمی شروع کر دی ہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس، یوکرین کشیدگی: پوتن کا یوکرین میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان، یوکرین میں مارشل لا نافذ - BBC Urduروسی صدر ولادیمیر پوتن کی یوکرین کے ڈونباس خطے میں ’فوجی آپریشن‘ شروع کرنے کے اعلان کے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک میں مارشل نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ These tanks have no eyes......so You can't say that innocent ppl save from this attack
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »