ڈنمارک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ آزادی ڈنمارک میں رہنےوالے تمام یوکرینی شہریوں کے ساتھ ساتھ ایسے غیریوکرینی باشندوں کےلیے بھی ہےجو روس کےخلاف جنگ میں براہ راست حصہ ڈالنا چاہتےہیں

میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی —فوٹو: فائل

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک بیان میں ڈینش وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کےشہری روس سے لڑنے کے لیے عالمی بریگیڈ کا حصہ بن سکتے ہیں۔ڈینش وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ یہ آزادی ڈنمارک میں رہنےوالے تمام یوکرینی شہریوں کے ساتھ ساتھ ایسے غیریوکرینی باشندوں کےلیے بھی ہےجو روس کےخلاف جنگ میں براہ راست حصہ لینا چاہتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یوکرین اب شام بننے جا ریا ہے ۔ اللہ اکبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نیو چالی میں گتے کے گودام میں آتشزدگیکراچی کے علاقے نیو چالی میں گتے کے گودام میں لگی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوف میں زندگی گزارتے اترپردیش کے چار کروڑ مسلمان - BBC News اردوانڈیا کی ریاست اتر پردیش میں چار کروڑ مسلمان مسلسل مذہبنی منافرت کا نشانہ بن رہے ہیں اور مستقل خوف اور مایوسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ظلم جب بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب مسلمانوں کے خلاف انتقام اور ظلم وستم کی آماجگاہ، ریاست اتر پردیش جہاں 4 کروڑ مسلمان بستے ہیں انڈیا سے آزادی حاصل کر لے گی۔ إن شاء اللّٰه جب تک مسلمان پورے دین پر نہیں آئیں گے ایسا ھوتا ھی رھے گا۔ مسئلے کا صرف ایک ھی حل ھے۔ پورے کے پورے دین پر آجائیں ۔ اور جن کو یہاں پناہ ملی آج سندھیوں کی ٹوپی اتارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جوہری ہتھیار دنیا میں کتنے ہیں اور کن ممالک کے پاس ہیں؟ - BBC News اردوروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی افوج کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی جوہری فورسز کو 'خصوصی' الرٹ پر رکھیں۔ ایسے موقع پر جب دنیا بھر جوہری ہتھیار خبروں میں ہیں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ دنیا میں کتنے ہیں اور کن ممالک کے پاس ہیں۔ سب سے بہتر تو یہ ہے کہ پوری دنیا سے ایٹمی ہتھیار بشمول امریکہ اور مغربی ممالک سے ختم ہونے چاہئیں اس کے علاوہ weapons of mass destruction کا بھی خاتمہ ہونا چاہئے 'جوہری بم تاریخ میں صرف دو بار استعمال ہوئے ہیں سنہ 1945 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ نے جاپان پر دو ایٹم بم گرائے گئے جن سے شدید تباہی اور بہت زیادہ جانی نقصان ہوا۔' دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد اتنی ہے کہ دنیا کو کئی بار تباہ کر سکتی ہے دنیا کے پانچ سپر پاور ممالک اور چار دیگر سپر پاور ممالک مزید طاقتور ممالک اقوام متحدہ اور نیٹو کو آزاد اور خودمختار بنائیں دنیا کے بہترین مفادات کے لئے پانچ سپر پاور ممالک اپنا ویٹو کا حق ختم کر دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے خدوخال میں اہم تبدیلیاںپاکستان پر ایک بدترین ٹولہ حکمران بن بیٹھا ہے جو دن رات ملک کو ہر طرح سے تباہ و برباد کر رہا ہے یےکیاسسپسکررہےہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیدیاں میں خاتون سے زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سینلاہور میں مجسٹریٹ کی عدالت میں زیادتی کے معاملے میں مدعی خاتون اپنے پہلے بیان سے مکر گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »