کراچی: نیو چالی میں گتے کے گودام میں آتشزدگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے نیو چالی میں گتے کے گودام میں لگی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کے 3 فائر ٹینڈرز نے ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

کراچی کے علاقے نیوکراچی کی ایک رہائشی عمارت میں واقع گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، عمارت میں رہائش پذیر افراد کو اہلِ علاقہ نے بحفاظت نکال لیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے، ذرائعپولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے، شارع فیصل اسٹار گیٹ اور بلوچ کالونی سے پارٹی جھنڈے ہٹادیے گئے کمظرفی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ’ پالتو‘ چیتے کی گاڑی میں گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردووائرل ویڈیو میں گلے میں پٹا پہنے چیتے کوگاڑی کی کھڑی سے باہر جھانکتے اورنظارہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانی 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں: پاکستانی سفارتخانہپولینڈمیں پاکستانی سفارتخانے نے کہاہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہری 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ جیالوں نے کراچی میں ’خیمہ بستی ‘ قائم کرلی ’پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے اپنے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری کے عوامی مارچ کے سلسلے میں کراچی کے علاقے بھیم پورہ نزد اسپینسر آئی ہسپتال پر ایک bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا پولیس کو ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Good and apericiate
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ گھر سے نو سال پرانی لاش کا ڈھانچہ برآمدکراچی میں‌ گھر سے نو سال پرانی لاش کا ڈھانچہ برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »