سابق میئر کراچی وسیم اختر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا پولیس کو ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

عدالت نے دہشتگردوں کے علاج و معالجے میں سہولت فراہم کرنے کے مقدمے میں سابق میئر و ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کیخلاف دہشتگردوں کے علاج و معالجے میں سہولت فراہم کرنے کے مقدمے میں سابق میئر و ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو ڈاکٹر عاصم حسین کے اسپتال میں دہشتگردوں کے علاج سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے سابق میئر کراچی وسیم اختر کی عدم پیشی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور تفتیشی افسر کو وسیم اختر کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے سماعت 12 مارچ تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good and apericiate

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں غیر ضروری پٹیشنز دائر نا کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہنواز دھانی کی پرفارمنس شاہد آفریدی کا یو ٹرنFeb 24, 2022 | 18:36:PM, PSL, PSL Expert Opinion, کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل سیون کے کوالیفائر میں ملتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحافی محسن بیگ کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں ضمانت منظور - ایکسپریس اردوسیشن عدالت نے یہ ضمانت 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کے لیے بڑی خبرکراچی : میرٹ پرسندھ بھر کے اساتذہ کی تقرری کا اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ، پاس ہونےوالے50ہزاراساتذہ کو آفر لیٹرآج جاری کیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ’ پالتو‘ چیتے کی گاڑی میں گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردووائرل ویڈیو میں گلے میں پٹا پہنے چیتے کوگاڑی کی کھڑی سے باہر جھانکتے اورنظارہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اور سراج الحق کی ملاقات میں دلچسپ جملوں کا تبادلہپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی، جو ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »