تحریک عدم اعتماد کی گونج میں حکومت کا ایسا فیصلہ اپوزیشن جماعتوں کی پریشانی کی حد نہ رہے گی ٹاسک سونپ دیئے گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد کی گونج میں حکومت کا ایسا فیصلہ، اپوزیشن جماعتوں کی پریشانی کی حد نہ رہے گی ، ٹاسک سونپ دیئے گئے

حکمت عملی پر مشاورت ہوئی جس میں لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین سے رابطوں کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ رابطوں کے لیے وفاقی وزرا کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ہے اور وفاقی وزرا انفرادی طور پر لیگ اور پیپلزپارٹی کے ارکان سے رابطہ کریں گے۔

"ایکسپریس نیوز ک"ے ذرائع کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان سے رابطہ کیا جائے گا جبکہ سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک پیش ہوئی تو کوئی حکومتی رکن اجلاس میں شریک نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا کہ اجلاس کے فیصلوں سے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے،شہبازشریف - ایکسپریس اردوعوام تنگ آچکے ہیں مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے،شہبازشریف ھاھاھا۔۔۔۔پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے ۔۔ھمت ہے تو آ جاو ہماری تو بالکل نہیں ہے اگر اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی تو عوام سیاست دانوں معاف نہیں کرے گی اب عوام کی نظریں صرف اپو زیشن کی طرف ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد : اپوزیشن کی کوششیں دم توڑنے لگیں -تحریک عدم اعتماد کی ہلچل جاری ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کام کو انجام دینے کیلئے حکومت مخالف قوتوں کیلئے مکمل کامیابی کا حصول ناممکن یہ دوستی ہم یونہی چھوڑیں گے ، توڑیں گے عہد مگر تیرا ساتھ یونہی چھوڑیں گے اپوزیشن خود بھی جلد دم توڑ دے گی۔۔۔۔اینوں نیپال دے جنگلاں وچ لے جاؤ۔۔اینے نئیں بچنا 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد :ترین گروپ کے سینئر رہنما کا موقف بھی سامنے آگیا08:54 PM, 24 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :اس وقت پاکستان کی سیاست میں جہاں تحریک عدم اعتماد کا شور شرابا ہے ،ہر سیاسی جماعت ایک دوسرے سے رابطے میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد :پاکستان مسلم لیگ ق نے اپنا فیصلہ سنا دیا08:43 PM, 24 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت Bakwas idiot
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد۔حکومتی ایوانوں میں کھلبلی۔سپیکر ہاﺅس میں ہنگامی اجلاس،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔شرکا نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی سے رابطوں کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد جماعت اسلامی کا وزیر اعظم عمران خان کو مفت مشورہ06:00 PM, 25 Feb, 2022, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن تحریک عدم اعتماد کے شور شرابے میں بھی وزیر اعظم عمران خان کو آخری راستہ بھی بتادیا ،مسلم لیگ ن نے Ye jamat Islami ni Ye munafiqeen ki جماعت hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »