تحریک عدم اعتماد۔حکومتی ایوانوں میں کھلبلی۔سپیکر ہاﺅس میں ہنگامی اجلاس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔شرکا نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی سے رابطوں کا فیصلہ کیا۔

اس حوالے سے وفاقی وزرا کو ٹاسک سونپ دیا گیا ۔کے پی کے اور پنجاب ارکان کیلئے پی ٹی آئی کی طرف سے انفرادی طور پر رابطے ہوں گے،حکومتی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے 7 ایم این ایز سے پی ٹی آئی رابطے میں ہے۔اجلاس میں ہونے والی مشاورت اور فیصلوں سے وزیراعظم کو بھی آگاہ کر دیا گیا ۔.

اس حوالے سے وفاقی وزرا کو ٹاسک سونپ دیا گیا ۔کے پی کے اور پنجاب ارکان کیلئے پی ٹی آئی کی طرف سے انفرادی طور پر رابطے ہوں گے،حکومتی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے 7 ایم این ایز سے پی ٹی آئی رابطے میں ہے۔اجلاس میں ہونے والی مشاورت اور فیصلوں سے وزیراعظم کو بھی آگاہ کر دیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں پھنسے پاکستانی 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں: پاکستانی سفارتخانہپولینڈمیں پاکستانی سفارتخانے نے کہاہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہری 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے،شہبازشریف - ایکسپریس اردوعوام تنگ آچکے ہیں مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے،شہبازشریف ھاھاھا۔۔۔۔پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے ۔۔ھمت ہے تو آ جاو ہماری تو بالکل نہیں ہے اگر اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی تو عوام سیاست دانوں معاف نہیں کرے گی اب عوام کی نظریں صرف اپو زیشن کی طرف ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد جماعت اسلامی کا وزیر اعظم عمران خان کو مفت مشورہ06:00 PM, 25 Feb, 2022, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن تحریک عدم اعتماد کے شور شرابے میں بھی وزیر اعظم عمران خان کو آخری راستہ بھی بتادیا ،مسلم لیگ ن نے Ye jamat Islami ni Ye munafiqeen ki جماعت hai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کب لائیں، اپوزیشن متفق نہ ہوسکی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی تحریکتحریر: حاکم نصیرانی برصغیر پاک و ہند میں اولیاء اللہ کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے. اس کے ساتھ ہم ان لوگوں کو بھی بڑی عزت اور دولت دیتے ہیں جن کا تعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد :ترین گروپ کے سینئر رہنما کا موقف بھی سامنے آگیا08:54 PM, 24 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :اس وقت پاکستان کی سیاست میں جہاں تحریک عدم اعتماد کا شور شرابا ہے ،ہر سیاسی جماعت ایک دوسرے سے رابطے میں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »