شاہنواز دھانی کی پرفارمنس شاہد آفریدی کا یو ٹرن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہنواز دھانی کی پرفارمنس ، شاہد آفریدی کا یو ٹرن

!! So pleased to see Dahani deliver to his incredible potential today just the way he performed last year.شاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر اپنی بہترین گیند بازی اور اتنی ہی اچھی فیلڈنگ کی بدولت اپنی سیلیبریشن کے ساتھ انصاف کردیا۔ دھانی نے لاہور قلندرز کے خلاف اس میچ میں 4 اوورز کے کوٹہ میں صرف 19 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں لیں جبکہ ایک کیچ بھی لیا اور اسی وجہ سے وہ میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے۔

خیال رہے کہ ایک روز قبل شاہد آفریدی نے شاہنواز دھانی سے متعلق کہا تھا کہ شاہنواز دھانی سے میں زیادہ خوش نہیں ہوں، دھانی ابھی تک اپنی پرفارمنس میں کوئی بہتری نہیں لاسکے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ دھانی کی سیلیبریشن تھوڑی زیادہ ہے، یہ ساری چیزیں تب اچھی لگتی ہیں جب آپ پرفارمنس دے رہے ہوں، پہلے کچھ حاصل کرلو پھر ایسے جشن کے اسٹائل اپناؤ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہنواد دھانی کی فتح گر پرفارمنس، شاہد آفریدی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےشاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر اپنی بہترین گیند بازی اور اتنی ہی اچھی فیلڈنگ کی بدولت اپنی سیلیبریشن کے ساتھ انصاف کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ نواز دھانی اپنی کارکردگی میں کوئی بہتری نہیں لائے شاہد آفریدی نے نوجوان کھلاڑیوں کو مشورے دیدئیےFeb 22, 2022 | 17:58:PM, PSL, PSL Expert Opinion, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہ نواز دھانی اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حارث روف کے کامران غلام کو تھپڑ پر شاہد آفریدی کا رد عمل بھی سامنے آگیاFeb 23, 2022 | 17:53:PM, PSL, PSL Expert Opinion, کراچی(ڈیلی  پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا ہے کہ کامران غلام کو تھپڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حارث رؤف کے ’تھپڑ‘ پر شاہد آفریدی کا تبصرہقومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں حارث رؤف کے کامران غلام کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوامی دباؤ کے سامنے فون کالز اور بیساکھیاں نہیں رہیں گی،شاہد خاقانکراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“... کیا اب عوام چوروں اور لٹیروں کو سپورٹ کریں گے آپ اپنی سنسز میں ہیں کس نے آپ کو کہہ دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواد دھانی کی فتح گر پرفارمنس، شاہد آفریدی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےشاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر اپنی بہترین گیند بازی اور اتنی ہی اچھی فیلڈنگ کی بدولت اپنی سیلیبریشن کے ساتھ انصاف کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »