یوکرین پر حملے پر روسی وفد پشیمان، معافی مانگ لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین پر حملے پر روسی وفد پشیمان، معافی مانگ لی ARYNewsUrdu UkraineRussia

اقوام متحدہ کے زیراہتمام منعقدہ ماحولیاتی کانفرنس میں شریک روسی وفد کے سربراہ نے اپنے ملک کے یوکرین پر حملے پر معافی مانگ لی ہے۔

اجلاس میں روسی وفد کے سربراہ کا یہ حیران کن بیان اس وقت آیا جب اسی اجلاس میں ان کے یوکرینی ہم منصب سویتلا ناکراکوسکا روس کے حملے کے بعد اپنے حالات زار سے شرکا کو آگاہ کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی افواج نے یوکرین کے شہر میلیٹوپول پر قبضہ کرلیاماسکو: روسی افواج نے مشرقی یوکرین کے شہر میلیٹوپول پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں پر کروز میزائل اور توپ خانے سے حملے کیئے گئے۔روس کی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین میں پاکستانی طلبہ کو سہولیات نہ دینے پر مریم نواز حکومت پر برس پڑیںMaryamNSharif 🍌 کیا مریم چول نے اپنے ادارے کا جائزہ لیا ہے جہاں بچوں کو ناقص سہولتیں دی ہوئی اور ان کے ماں باپ کی چمڑی ادھیڑی ہوئی ہے Baras k bajaye Par gaii kehty zda Munasib hota.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین کے شہری روسی ٹینکوں کے سامنے آہنی دیوار بن گئے ویڈیوز وائرلسوشل میڈیا پر چند روز سے ایسے وڈیو کلپس گردش کررہے ہیں جس میں یوکرین کے شہری روسی فوجی قافلوں کا راستہ روکنے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رمضان قادریوف کے سپاہی یوکرین میں داخل، چیچن و روسی جھنڈے لہرا دیےروس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا جس کے بعد سے دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں میں جنگ جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین نے روسی پیشکش ٹھکرا کر اچھا موقع گنوا دیا، پیوٹن کا اسرائیل کو جواباسرائیلی وزیر اعظم نے روسی صدر کو یوکرین جنگ رکوانے میں مصالحت کی پیشکش کی ہے: روسی صدارتی محل پیوٹن ظالم ، قاتل ، طاقت ھوتئ تو تجھے مسولینی کی طرح سٹالن گراڈ میں لٹکا دیتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین روس تنازع: یوکرین سے متعلق حیران کن حقائقیوکرین روس تنازع: یوکرین سے متعلق حیران کن حقائق مزید تفصیلات: arynewsurdu ukraine russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »