یوکرین پر اگر حملہ ہوا تو روس کے کتنے ہی بیٹے اپنی ماؤں کے پاس واپس نہیں لوٹ سکیں گے: بورس جانسن کی روس کو دھمکی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین پر اگر حملہ ہوا تو روس کے کتنے ہی بیٹے اپنی ماؤں کے پاس واپس نہیں لوٹ سکیں گے: بورس جانسن کی روس کو دھمکی UnitedKingdom Russia Ukraine

ہاؤس آف کامنز میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہ برطانیہ روس پر اپنی پابندیوں کو مزید سخت کرنے میں ذرا بھی نہیں ہچکچائے گا۔ روس یوکرین تنازع اگر خطرناک رُخ اختیار کرلیتا ہے تو اس کے نتائج بھیانک ثابت ہونگے۔ یوکرین پر اگر حملہ ہوا تو روس کے کتنے ہی بیٹے اپنی ماؤں کے پاس واپس

نہیں لوٹ سکیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے امید کی تھی کہ روس اپنی فوجی طاقت کو بڑھانے میں کمی لائے گا۔ روس نے 1 لاکھ سپاہیوں کی صف بندی کی ہے جو یوکرین کیخلاف روس کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ اگر روسی طاقت یوکرین کے شہروں اور قصبوں کو مٹا دیتی ہے تو اس کے بعد کی تباہی کا سوچ کر دل کانپ جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑی خبر: نیٹو نے روس کے قریب افواج کو اسٹینڈ بائی کر دیابڑی خبر: نیٹو نے روس کے قریب افواج کو اسٹینڈ بائی کر دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu Ukraine Russia ھھھھھھ ARYNEWSOFFICIAL ٹوپی ڈرامہ ہے - امریکہ کو اچھی طرح پتہ ہے کہ اب اگر وہ م روس سے جنگ کرے گا تو تباہی سے دوچار ہوجائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کو یوکرائن پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیںگے: امریکاواشنگٹن: امریکا اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس کو یوکرائن پر حملہ کرنے سے خبردار کردیا۔ برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کوئی نیا حملہ ہوا تو روس کا سنگین نتائج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع پر نیٹو ممالک کی جنگی تیاریاں، روس نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اپنے فوجیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دے کر کشیدگی بڑھا رہا ہے، روس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کی یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقیںروس نے یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی فوجی ٹینکوں اور میزائل لانچرز سمیت مشقوں میں شرکت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »