ہیٹی میں ہولناک زلزلہ 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیٹی میں ہولناک زلزلہ، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی Haiti

2 افراد ہلاک جبکہ 50 کے لگ بھگ زخمی ہو گئے ہیں۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت کا اندازہ لگاتے ہوئے خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی

میڈیا کے مطابق ہیٹی میں زلزلے کے باعث سینکڑوں گھروں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، زلزلے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور افرا تفری پھیل گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لسبیلہ حب میں کاٹن فیکٹری میں دھماکہ 12 افراد زخمیلسبیلہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لسبیلہ کے علاقے حب میں کاٹن فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دھماکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعیدسی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حب چوکی کے قریب فیکٹری میں دھماکا، 10 افراد زخمیتازہ ترین: حب چوکی کے قریب فیکٹری میں دھماکا، 10 افراد زخمی arynewsurdu target kiler MQM ka shakhsana lagta hai a
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شامی افراد نے سردی سے بچنے کےلیے میزائلوں کو ہیٹر میں بدل دیا - ایکسپریس اردوپھٹنے سے بچ جانے والے راکٹوں کو احتیاط سے کاٹ کر ان کا بارود کان کن کمپنیوں کو فروخت کیا جاتا ہے DrJavariaPHTF Journalist and newspaper both are 🐸, Great
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »